تیشہ
آخری سرگرمی:
‏اگست 8, 2010
رکنیت:
‏اکتوبر 11, 2005
مراسلے:
21,892
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
7,338
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
11
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 7,251 7,220
زبردست 41 0
معلوماتی 9 0
دوستانہ 4 0
پر مزاح 33 0
متفق 10 0
غیر متفق 0 0
غمناک 1 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0

اس صفحے کی تشہیر

تیشہ

محفلین

تیشہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏اگست 8, 2010
    1. عسکری
      عسکری
      باجو تو يه آپ کی نئی آئی ڈی ہے ہہہہہہہہہہہ میں سمجھا کون ہے
    2. افتخار راجہ
      افتخار راجہ
      سلام، کیسی ہیں آپ؟ اور بچہ پارٹی؟ کیا ہو رہا ہے پھر
    3. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      ہمممممممممممممم پھر ہو گئی ملاقات خوشی ہوئی
    4. علی ذاکر
      علی ذاکر
      اسلام و علیکم !
      باجو کیسی ہیں آپ ؟

      بہت بہت شکریہ باجو اللہ کا شکر ہے سب خیریت سے ہے واپس آگیا ہوں‌میں انشاءاللہ اب آپ سے بات ہوتی رہا کرئے گی اپنی دعاوں‌میں یاد رکھیئے گا !

      مع السلام
    5. طالوت
      طالوت
      شکریہ خالہ
      آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو
    6. علی ذاکر
      علی ذاکر
      اسلام و علیکم !

      باجو کیسی ہیں آپ ؟

      میں باجو کل ہی واپس آیا ہوں اب ویسے ہی اللہ نے چاہا تو آپ سے بات ہوتی رہے گی اپنا خیال رکھیئے گا !

      مع السلام
    7. عمار ابن ضیا
      عمار ابن ضیا
      آپ کو بھی سالِ نو مبارک ہو باجو (اگرچہ دیر سے سہی) :)
    8. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      ایک تو اس لڑکی کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے

      یہ میں آج کی تصویر والے دھاگے میں لکھنے لگا تھا لیکن جب دیکھا وہ دھاگہ تو خواتین والے سیکشن میں ہے
    9. راجہ صاحب
      راجہ صاحب
      شکریہ

      آپ کو بھی نئے سال کی بہت بہت مبارک
      ہاں زیادہ لیٹ تو نہیں بس ایک دن سات گھنٹے اور سنتیس منٹ :)
    10. عسکری
      عسکری
      آپ مبھی سدا سلامت رہو باجو happy new year
    11. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے کیسی ہیں سوری میں لیٹ ہو گیا ۔ ویسے کیا عمر ہوگی ہے آپ کی ہی ہی ہی
      میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو آپ کو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    12. غازی عثمان
      غازی عثمان
      سالگرہ مبارک باجو،،
      میرے خیال میں آپ کی سالگرہ آج ہی ہے، ہے نا،، اصل میں اس موضوع پر ایک ہی دھاگہ مجھے دکھا ہے وہ خواتین کارنر میں ہے اور مجھے وہاں جانے کی اجازت نہیں میرے خیال میں۔۔ تو میں نے سوچا یہیں مبارکباد دے دی جائے،،
    13. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      جی جی بہت شکریہ میں نے آپ کا السلام دے دیا ہے آپ کو بھی السلام اور سنائیں کیا ہو رہا ہے آج کل
    14. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ میں نے آپ کی تصویری آپ کی اجازت کے بغیر کسی کو دیکھا دی ہے
    15. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم آپی جی میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں آپ کیسی ہیں
      بس آج کل کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں اس لیے نظر نہیں آتا
      بس آپ دعا کیا کریں
    16. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ، جی لمبی عمر ہے میری ۔ اسلئے زندہ ہوں ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں بچہ پارٹی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور باقی کے بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔

      وسلام
    17. افتخار راجہ
      افتخار راجہ
      سلام، آپ ابھی تک زندہ ہیں تک میں نے تو سمجھا تھا کہ شادی کر کرا کر کہیں کھوہ کھاتے لگ چکی ہونگی،
      اور سنائیں کیا حال احوال ہیں، اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
      وسلام
    18. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      کہاں ہیں جی آپ پلیز مجھے بتائیں نا
    19. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
    20. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      :grin:السلام علیکم
      یہ کیا بات ہوئی آپی اب میں آپ کے دھاگے پر رائے بھی نہیں دے سکتا خواتین والے سیکشن میں میرا آنے پر پابندی ہے اور آپ کہی اور دھاگہ بناتی ہی نہیں

      ویسے میں تو بچا ہوں میرے آنے پر کیا پابندی کسی لڑکی کی طرف نہیں دیکھوں گا قسم سے اجازت لے دیں مجھے بھی
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...