افتخار راجہ
آخری سرگرمی:
‏دسمبر 21, 2013
رکنیت:
‏ستمبر 28, 2005
مراسلے:
2,770
نمبرات:
83
محصول مثبت درجہ بندیاں:
489
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
6
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 476 102
زبردست 4 0
معلوماتی 1 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 8 0
متفق 4 0
غیر متفق 0 0
غمناک 2 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏دسمبر 28
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
اٹلی
پیشہ:
مشاورت و تعلیم اور ہومیوپیتھک معالجات

اس صفحے کی تشہیر

افتخار راجہ

محفلین, مذکر, از اٹلی

افتخار راجہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏دسمبر 21, 2013
    1. میم نون
      میم نون
      کیا آج کچھ کر سکے ہیں؟

      میں زرہ جلدی میں ہوں رات کو دیر سے واپسی ہو گی۔

      والسلام
    2. میم نون
      میم نون
      وعلیکمُ السلام

      اللہ تعالی آپکو صحت عطا فرمائے۔ آمین

      جی اردو ڈاٹ آئی ٹی بنانے کا بہت اچھا خیال ہے۔ اس کیلئے مبارک باد قبول کیجیئے۔
      انشاءاللہ اس سلسلے میں تعاون پیدا کیا جائے گا۔

      آپنے جو کچھ اس سلسلے میں کیا ہے اگر اسکی تھوڑی تفصیلات معلوم ہو جائیں تو اسپر مزید تفصیلی گفتگو کی جائے۔
    3. تیشہ
      تیشہ
      سالگرہ مبارک ۔۔ ۔ ہو ،،،،
    4. تیشہ
      تیشہ
      سلام ۔۔۔
      عید مبارک قبول کیجئیے ۔

      اس بار تو آپ نمبر لے گئے (ل و ل ) عید کے دن پہلا ٹیکیسٹ آپکا ہی ملا مجھے ہنسی آگئی یہ سوچکر کہ اس بار آپ نے فارفورڈ میسجز کا انتظار کئے بنا ِ ٹھیک دن میسج کیا ۔ (ل و ل ) یا پھر آپکو اس بار کسی نے جلدی سینڈ کردیا ہوگا ۔ ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ خیر مذاق کررہی ہوں ۔
      مجھے پتا ہے آپ نے خود ہی لکھا ہوگا اور سینڈ کیا ہے ۔
      بہت شکریہ ۔۔۔ اور آپکو بھی ہماری جانب سے عید مبارک ۔
    5. تیشہ
      تیشہ
      وسلام ، جی لمبی عمر ہے میری ۔ اسلئے زندہ ہوں ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں بچہ پارٹی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور باقی کے بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔

      وسلام
    6. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    7. تیشہ
      تیشہ
      ل و ل ، ، او اچھا مطلب اسپیرڈر کو آپ نے یاہو میں ایڈ کیا ۔گُڈ ۔ ہی ہی
      اب ذرا ان سے بھی لگے ہاتھوں بکریاں ، بلیاں ، کبوتر ، چڑیاں ،بیٹھکر تفصیلی گفتگو جاری رکھئیے گا ، امین ص ۔ ، دھیان رکھئیے گا بندہ قابو آیا ہے تو اب ہاتھ سے نا نکلنے پائے ۔ ل و ل ، انکا تو میسنجر بھی پرابلم نہیں دیتا ہوگا سو جاری رکھئیے ۔ بیسٹ آف لک ( آپکے لئیے ۔ ) ل و ل ،
    8. تیشہ
      تیشہ
      کس کی خواہش کے مطابق یہاں یاہو میں ایڈ کیا جارہا ہے بھلا ؟
      مجھے بھی تو پتا چلے ۔
    9. عزیزامین
      عزیزامین
      میں نے آپکی خواہش کے مطابق آپ کو یاھو میں ایڈ کرلیا ھے بس آپکی آمد کا انٹطار ھے؟
    10. عزیزامین
      عزیزامین
      افسوس کیسا جناب سمجھا نھیں؟
    11. عزیزامین
      عزیزامین
      شکریہ فخر کیوں؟
    12. عزیزامین
      عزیزامین
      سلام کیا آپ مجھ سے بات کریں گے؟
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏دسمبر 28
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.urduonline.blogspot.com
    مقام سکونت:
    اٹلی
    پیشہ:
    مشاورت و تعلیم اور ہومیوپیتھک معالجات
    موڈ:
    Bookworm
    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

    زندگی بہت ہی دلچسپ ہے اور دلچسپیاں بھی بہت ہیں۔

    دستخط

    میرا اردو بلاگ پڑھئے
    ہم اور ہماری دنیا