نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    گپ شپ حصہ چار

    السلام علیکم کیا حال چال ہیں جی
  2. افتخار راجہ

    ہمارے تمغہ جات

    لو جی، کل رات کو مجھے کمپوٹر فارمیٹ کرنا پڑا تو اردو فانٹ کی حاجت محسوس ہوئی، پھر اردو محفل کی طرف نکلا اور ادھر کا ہوکر ہی رہ گیا، کوئی گھنٹہ بھر بعد از نصف شب سعود کے ساتھ گفت و شنید ہوئی، کچھ ورق گردانی ہوئی، پھر شب بخیر کہہ کر ہم نکل لئے، آج دیکھا تو کوئی بیس کے قریب ایوارڈ یافتہ ہوچکے تھے...
  3. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    یہ کل سے ادھر ہی بیٹھ کر امتحان کی تیاری ہورہی ہے، پھر بھی پاس ہو گئے تو مجھے ضرور بتائے گا اس طرح کے سو پچاس امتحان ہم بھی پاس کرلیں، ہیں جی
  4. افتخار راجہ

    محفل چائے خانہ

    اچھا مطلب اپنے خرچے پر والی بات ہے، تو پھر نکل لو جی
  5. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    نہیں جو اوپر ٹنگا ہوا ہو اسے میٹھی نہیں لگتی، ویسے بھی میں اب سونے جارہا ہوں، ساتھ دینے کا بہت شکریہ، انشاءاللہ جب فراغت ہوئی تو کل پھر دورہ ہوگا۔
  6. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    وہ کام ہوگیا ہے جناب، بس ادھر آکر پھر اڑے ہی رہ گئے، آسمان سے گرے، کھجور میں اٹکے
  7. افتخار راجہ

    سردی کا موسم اور کرنٹ

    جی میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا رہا ہے، اپنے مانیٹر کو ہاتھ لگاتا تو جھٹکا، وہ بھی بڑے زور کا میں بھی یہی سمجھتا رہا کہ شاید مجھ میں کوئی خاص قسم کی کرنٹ آگئی ہے، بعد میں معلوم ہوا کہ یہ کرنٹ مانیٹر میں آئی ہوئی ہے، پس مانیٹر تبدیل کیا تو پھر سب اچھا ہے کی خبریں ہیں
  8. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ہاں بس سونے جارہا تھا، کہ کمپوٹر صاحب پنگا کرنے لگے، سوچا ونڈوز ہی نئی انسٹال کردو اور چوں چوں مکاؤ، بس اردو فانٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کا سوچا تو محفل کا خیال آیا اور ادھر آیا تو بس آہی گیا۔ ہونا کیا ہے جی بس وہی مشاورت کا کاروبار چل رہا ہے اللہ کی مہربانی سے
  9. افتخار راجہ

    محفل چائے خانہ

    السلام علیکم حضرات، ادھر کیا رواج ہے چائے خانے میں، بل اپنا اپنا ہے یا جو زیادہ لکھ رہا ہے اس کے پلے سے؟؟؟
  10. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    ارے ادھر ہی تھا جی، بس غائیب ہوئے تو ہوگئے
  11. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    میں آیا تالیاں
  12. افتخار راجہ

    جہالت کی ایک مثال

    یہ ایک تصویر نہیں ہے بلکہ میں نے خود لوگوں کو قبروں (مزاروں) پر، مولانا طاہر القادری اور ان کی طرح کے دیگر افراد کو سجدے کرتے دیکھا، گزشتہ دنوں بھی کسی گوگل + پر ایک ویڈیو چھوڑی ہوئی تھی۔ جس میں اندرون پنجاب کا کوئی شاہ سجدوں پر سجدے کروارہا تھا۔ شعیہ پارٹی کا لگتا تھا
  13. افتخار راجہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ہماری سحری رات کی بچی ہوئی دال، دہی روٹی، اور چائے پر مشتمل تھی
  14. افتخار راجہ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    آج پھر حاضر ہوگئے جناب عالی
  15. افتخار راجہ

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    یہ جسم کے میٹابولک نظام کی افراتفری ہوتی ہے اور اسکا علاج اتنا آسان نہیں ضروری ہے کہ آپ اپنی ساری جسمانی ساخت اور کیفیات، پرانے مسائل و امراض، والدین میں سے اگر کوئی کسی شدید مرض میں مبتلا رہا ہوتو اسکا حوالہ بعذریہ ای میل لکھ بھیجیں، انشاءللہ اس معاملے میں آپ کی مدد کرسکوں گا۔ اللہ آپ کو صحت و...
  16. افتخار راجہ

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    لو جی آہی گیا ہوں بزرگو، یہ سی ایچ کا پنگا ہوگا سٹور والے کو اس سے اگر اپ پاکستان میں ہیں تو اسکو صرف 30 اور دوسو بتائیں، دے دے گا، باقی آپ کے علم کےلئے سی ایچ سے مراد سینٹیسیمل ھانیمینن ہے دوائیں عام استعمال کی ہیں کسی بھی اچھے ہومیوپیتھک میڈیکل اسٹور سے مل جائیں گی۔
  17. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    یہ خواتین کا آنا اچھا ہوتا کم سے کم کھانے پینے کے لالے نہیں پڑے رہتے۔۔۔ یہ والا گلاس میں اٹھالوں یا شمشاد جی کا انتظار کرنا ہے؟؟؟
  18. افتخار راجہ

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    ایک دھواں دھار نسخہ ہے ایک دوست نے جو لیبیا سے آئے تھے انہوں نے بتایا تھا، پیٹرول کا اسپرے، ہر ہفتے ہر چیز کونے کھدرے میں کم سے کم 6 ہفتوں تک، ہمارے گھر میں بھی کچھ سال پہلے کہیں سے آگئے تھے، فرنیچر بھی تبدیل کیا مگر پھر سے وہی حال۔۔۔ لیبیا سے آئےمہمانوں کا نسخہ استعمالا اور پھر انکو دعائیں...
  19. افتخار راجہ

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    ایک دفعہ ہماری مسجد میں چیونٹیاں بہت ہوگئی تھیں، تو قاری ریاض صاحب نے کوئی دس کے قریب چیونٹیوں کو زندہ جلا دیا تھا، پھر بس دو چار دنوں میں ہی ساری غائیب ہو گئیں، حافظ صاحب کا کہنا تھا کہ یہ چیونٹیا ں اس چلنے کی بو سے خطرہ کا احساس کرلتی ہیں اور نودوگیارہ ہوجاتی ہیں
  20. افتخار راجہ

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    محترمی جیسا کہ آپ نے ارشاد فرمایا آپ کی نہ صرف ڈاھڑی کم ہے بلکہ آپ کم عمر بلکہ بچہ لگتے ہیں تو میں آپ کو یہ بتا سکتا ہوں کہ اس تعلق آپ کے جسمانی میٹابولزم کے ساتھ ہے، کچھ افراد کی کچھ مخصو ص حصوں کی نشونما ایک حد پر آکر رک جاتی ہے، جیسا کہ بہت سے لوگ آپ کو قبل از وقت بوڑھے لگتے ہیں جبکہ کچھ...
Top