کون ہے جو محفل میں آیا 86

غ۔ن۔غ

محفلین
یہ کل سے ادھر ہی بیٹھ کر امتحان کی تیاری ہورہی ہے، پھر بھی پاس ہو گئے تو مجھے ضرور بتائے گا اس طرح کے سو پچاس امتحان ہم بھی پاس کرلیں، ہیں جی

السلام علیکم،

اتفاق سے امتحان دے بھی آئے۔ اور اللہ کی رحمت و احباب کے دعاؤں کے طفیل پرچہ بھی خوب ہوا ہے۔ امید تو یہی ہے کہ پورے نمبر آ جائیں گے اس پرچے میں۔ باقی غلطیوں سے کون مبرا ہے، سو دعویٰ عبث ہے۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top