کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی ضخامت کتنی ہو کم از کم ؟

اس کے علاوہ کئی اور سوال بھی تھے ذہن میں ۔ ویک اینڈ پر اس کے لیے زیادہ وقت ہو گا میرے پاس ۔
اس کا فیصلہ ہم لائبریری ٹیم پر چھوڑتے ہیں۔ کتاب ایسی ہو جس میں ایک سے زائد ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ وغیرہ ہوں تو بہتر ہے۔ اس طرح فارمیٹنگ کا بہتر تجربہ رہے گا۔ ورنہ کوئی بھی کتاب منتخب کی جا سکتی ہے۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ ...میں ٹھیک الحمد اللّہ..آپ کیسی ہیں؟​
آپ نے پھر میری پوسٹ گم کر دی :( یہ تو اچھی بات نہیں :(
کون کتاب شگفتہ؟ پروف ریڈنگ بات تو نہیں کر رہیں ؟​
موسم اب گرمی کی طرف جا رہا ہے ...کبھی سارا دن ہی گرے رہتا ہے.​
شکوۂ ظُلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے!

فرحت ، آپ کوئی کتاب لکھ رہی تھیں ناں بطور مصنف :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کا فیصلہ ہم لائبریری ٹیم پر چھوڑتے ہیں۔ کتاب ایسی ہو جس میں ایک سے زائد ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ وغیرہ ہوں تو بہتر ہے۔ اس طرح فارمیٹنگ کا بہتر تجربہ رہے گا۔ ورنہ کوئی بھی کتاب منتخب کی جا سکتی ہے۔ :)

اس لحاظ سے جو نئی کتاب ہے سعود بھائی وہ بھی زیادہ مددگار ثابت ہو گی ۔ اس میں فارمیٹنگ کے لحاظ سے بہت سی چیزیں ہیں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
یہ میں نے ابھی نوٹ کیا کہ ورڈ 2003 فورمیٹ کی فائل ورڈ 2007 کے فورمیٹ کے مقابلے میں کافی بڑی ہوتی ہے۔۔۔ مثال کے طور پر میں نے ام الکتاب کو دونوں فورمیٹس میں محفوظ کیا تھا اور 2003 کے فورمیٹ میں اسکا حجم 1566 کے بی ہے۔۔۔جبکہ 2007 کے فورمیٹ میں 566 کے بی۔۔۔۔
 
اس لحاظ سے جو نئی کتاب ہے سعود بھائی وہ بھی زیادہ مددگار ثابت ہو گی ۔ اس میں فارمیٹنگ کے لحاظ سے بہت سی چیزیں ہیں ۔

جی، بہت بہتر۔ ویسے ہم نے اس ایپلیکیشن میں بے شمار وضاحتیں اور فارم ویلیڈیشن وغیرہ شامل کر دیے ہیں تاکہ لوگ از خود زیادہ سے زیادہ سمجھ سکیں۔ ابھی ہم نے فارمیٹنگ کی تفصیلات کے لئے ایک خارجی صفحہ مربوط کر رکھا ہے لیکن جلدی ہے اس کے لئے نظام میں ہی مختصر نوٹ شامل کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ۔ آپ یہ فیصلہ بھی کر لیں کہ وہاں کتابیں منتقل کرنے اور فارمیٹنگ وغیرہ درست کرنے کی ذمہ داری کن کن کی ہو گی؟ ہم قیصرانی بھائی، محمد امین بھائی اور فہیم بھائی کے ناموں کا مشورہ دیں گے۔ آپ یقیناً دیگر ناموں کو بھی سامنے لا سکتی ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
فاتح بھائی یہ دیکھیں۔۔۔ :) :)

qibla.png
 
متفق
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top