کون ہے جو محفل میں آیا 86

عثمان

محفلین
میاؤں ! :) :) :)
جی ہاں یہ ہے کوڈ ورڈ!
آئیندہ جب کبھی ہم شک میں مبتلا ہوں کہ آیا یہ مانو بلی ہی ہے یا ناعمہ تو کوڈ ورڈ کی بابت پوچھیں گے۔ اگر تو عائشہ یعنی مانو بلی ہی ہوئی تو پتا چل جائے گا۔ اگر تو ناعمہ ہوئیں تو چکرا کر رہ جائیں گی۔ :)
کیسا !!
بس اب شششش ۔۔۔۔ کسی کو بتانا نہیں ، یہ ہمارے اور آپ کے درمیان ہی رہے۔ :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میاؤں ! :) :) :)
جی ہاں یہ ہے کوڈ ورڈ!
آئیندہ جب کبھی ہم شک میں مبتلا ہوں کہ آیا یہ مانو بلی ہی ہے یا ناعمہ تو کوڈ ورڈ کی بابت پوچھیں گے۔ اگر تو عائشہ یعنی مانو بلی ہی ہوئی تو پتا چل جائے گا۔ اگر تو ناعمہ ہوئیں تو چکرا کر رہ جائیں گی۔ :)
کیسا !!
بس اب شششش ۔۔۔ ۔ کسی کو بتانا نہیں ، یہ ہمارے اور آپ کے درمیان ہی رہے۔ :) :)
لیکن میاؤں تو وہ بھی کرتی ہیں پھر کیا کریں ؟ :)
ہی ہی ہی ہی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top