کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام!
لگتا ہے کہ آپ کے سلام پر بھی عندلیب آپا کا اثر ہوگیا ہے۔ :)

جی تیاری توخوب ہو رہی ہوگی ، محفل پر گپ شپ لگا کر :) :)

ہمارا سلام کیوں کر متاثر لگا آپ کو؟ اور تیاری کا کیا ہے، آن لائن ہی دیکھ رہے ہیں سارے مٹیریل تو بھلا محفل گردی کیوں نہ کریں۔ :)
 

عثمان

محفلین
ہمارا سلام کیوں کر متاثر لگا آپ کو؟ اور تیاری کا کیا ہے، آن لائن ہی دیکھ رہے ہیں سارے مٹیریل تو بھلا محفل گردی کیوں نہ کریں۔ :)
آپا کی طرح آپ نے بھی السلام و علیکم کے آخر میں ابتدائیہ کی بجائے ختمہ دینا شروع کردیا ہے۔ :)
 

عثمان

محفلین
ہم محفل کی بات نہیں کر رہے ہیں ، ہماری محفل کو کون گندا کر سکتا ہے ؟کس میں اتنی ہمت ہے ؟ ہم تو اپنے اپنے گھروں کی بات کر رہے ہیں ۔:)
لیکن پھر بھی ، سب ہی محفلین اپنے اپنے گھروں کو یکدم کیوں جھاڑو دینا شروع ہوگئے۔ :)
کہیں دھاگے سے کسی چیز نے باہر نکل کر وبا کی صورت تو اختیار نہیں کر لی۔ :) :)
 

عثمان

محفلین
جی اتفاق سے یہ پروفیسر صاحب ہفتے کو ہی امتحانات رکھتے ہیں۔ ہاں کوئی اسپیشل درخواست کرے تو اس کے لئے پرچہ ایک دو روز آگے پیچھے بھی کر دیتے ہیں۔ :)
میں بھی کئی بار ہفتہ کو امتحان دے چکا ہوں۔ دوسرے مضامین میں کچھ احباب تو اتوار کو بھی اس سزا سے گزر چکے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top