کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟ :)
اللہ کا کرم ہے،
آپ کو بہت بہت مبارک باد پرچہ زبردست ہونے کی :)
آج اس کی خوشی میں بتائیں کون کون سی مٹھائی ہماری طرف سے کھانے والے ہیں :)

فہیم بھیا کہاں غائب ہیں ؟

السلام علیکم ادی
آپ کیسی ہیں۔
ہم نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں :)
 

عندلیب

محفلین
اللہ کا کرم ہے،
آپ کو بہت بہت مبارک باد پرچہ زبردست ہونے کی :)
آج اس کی خوشی میں بتائیں کون کون سی مٹھائی ہماری طرف سے کھانے والے ہیں :)



السلام علیکم ادی
آپ کیسی ہیں۔
ہم نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں :)
بھیا یہ راج کیا ہوتا ہے ۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top