کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ ہمارا مذاق بنا رہے ہیں بھیا ۔ ابن سعید بھیا دیکھیے تو ۔:grin:
ہائیں ہائیں
ہماری یہ مجال کہاں
اب یہ ٹی وی اور وی سی آر جدت کے زمانے کے تو ہیں۔
جن کے ذریعے انسان کچھ نہ کچھ سیر کرلیتا ہے۔

جی اپیا ہم ان کو کئی دفعہ تصویروں میں دیکھ چکے ہیں۔ :)
ہمارے خیال میں تو ویڈیو میں بھی دیکھ چکے ہیں :)
 
ہاں بس سونے جارہا تھا، کہ کمپوٹر صاحب پنگا کرنے لگے، سوچا ونڈوز ہی نئی انسٹال کردو اور چوں چوں مکاؤ، بس اردو فانٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کا سوچا تو محفل کا خیال آیا اور ادھر آیا تو بس آہی گیا۔
ہونا کیا ہے جی بس وہی مشاورت کا کاروبار چل رہا ہے اللہ کی مہربانی سے
 
اردو ویب فانٹ سرور ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top