کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی آگئی

شمشاد بھیا آپ کے لیے جوس

images
 
یہ خواتین کا آنا اچھا ہوتا کم سے کم کھانے پینے کے لالے نہیں پڑے رہتے۔۔۔
یہ والا گلاس میں اٹھالوں یا شمشاد جی کا انتظار کرنا ہے؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

شکریہ، شکریہ، میں بھی ابھی اپنی بیٹی سے چائے کے لیے ہی کہہ رہا تھا کیونکہ خاتون خانہ مصروف ہیں۔
 

میم نون

محفلین
وعلیکم السلام احمد بھائی

سنائیں کیسی طبیعت ہے؟

آجکل کم نظر آ رہے ہیں، لگتا ہے کافی مصروف ہو گئے ہیں۔
آپکی پرنٹنگ کمپنی کیسی جا رہی ہے؟
 

کھوکھر

محفلین
اللہ کا احسان ہے آپ سنائے
آپ کے نام کو کیا ہوا ؟
مصروفیعت تو زندگی کا حصہ ہے
کام بھی اللہ کے فضل سے چل رہا ہے
 

میم نون

محفلین
الحمد اللہ، اللہ کا کرم ہے

نام کو تبدیل کر دیا ہے کچھ عرصے کے لئیے :grin:

لاہور کے موسم کے متعلق بتائیں، میں اگست میں پاکستان آ رہا ہوں،کہیں زیادہ گرمی تو نہیں؟
 

کھوکھر

محفلین
آج کل تو موسم کافی خوشگوار ہے ہر دوسرے تیسرے دن بارش ہوجاتی ہے لیکن بجلی نہ ہونے کی وجہ سے تھوڑی مشکل ہوجاتی ہے
ویسے آپ کی یاداشت کافی تیز ہے :applause: میرا نام یاد رکھا
 

میم نون

محفلین
کتنے گھنٹوں کے لئیے چلی جاتی ہے روزانہ؟

جی اللہ کی دین ہے، ویسے آپکا نام تو اس لئیے بھی یاد ہے کہ آپکا پورا انٹرویو کیا تھا اس رات :grin:
 

میم نون

محفلین
جی چند دن پہلے گرافکس کا ایک کام کر رہا تھا تو اسی مناسبت سے لگایا تھا، حاصکر چند چیزوں کو دیکھ کر دو تین اچھی تراکیب ذہن میں آئی تھیں :)
لیکن اب اسے بدل دوں گا :grin:

مہنگائی کا سنائیں؟ رمضان آنے والا ہے اس لئیے دوکانداروں نے رج کے منافع کمانا ہے :mad:
ہم لوگ رمضان میں بھی نہیں سدھرتے :mad:
 

کھوکھر

محفلین
اب تو مہنگائی کا رونا چھوڑ دیا ہے
کیونکہ مہنگائی نے رکنا تو ہے نہیں:(
رمضان اور عید پر تو یہ لوگ سارے سال کی کمائی کرتے ہیں اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے
 

کھوکھر

محفلین
نہیں دن کو ہی ہوتا ہے رات کو بجلی کونسا سکون لینے دیتی ہے
آج کل جرنیٹر کے بغیر گزارا نہیں ہوتا
ویسے ہم نے کس لڑی میں گپ شپ لگانی شروع کر دی کہیں شمشاد بھائی سے ڈانٹ نہ پڑا دینا
 

میم نون

محفلین
نہیں آپ فکر نہ کریں شمشاد بھائی معصوم بچوں کو کچھ نہیں کہتے اور ہم تو بہت ہی معصوم ہیں :grin:

ویسے آُ کہتے ہیں تو گپ شپ نُکر میں چلے جاتے ہیں ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top