میم نون

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    جزاک اللہ خیراً نوید۔
    میں تو خیریت سے ہی ہوں۔ در اصل وطن۔۔ علی گڑھ گیا ہوا تھا، وہاں پہلے چھوٹے بھائی کا آپریشن ہوا اور پھر ان کا انتقال ہو گیا۔ والدہ کو سپورٹ کے ارادے سے دو ماہ تک رک گیا تھا اور رابطے میں نہ تھا کسی سے۔
    والدہ کے لئے صبر کی دعا کرو، ان کو اب دو ماہ بعد بھی صبر نہیں مل سکا ہے۔
    والسلام
    اعجاز
    قیصرانی
    قیصرانی
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    میم نون
    میم نون
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اعجاز انکل میں کچھ عرصے سے غائب تھا، اس لئیے آپکے پیغام کو دیکھ نہ سکا۔
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
    السلام علیکم
    ارے واہ آپ کے پاس تو کافی لمبی لسٹ موجود ہے۔
    میں نے ایک ساتھ کافی ڈرامے شروع کیے ہیں کچھ کی تو کافی اقساط چل چکی ہیں ان ہی کو ختم کرنے کے چکر میں ہوں پہلے سو فارغ ہونے کے بعد انہیں بھی دیکھنے کی کوشش کرونگی۔
    ویسے پہلے ڈرامے اس لحاظ سے اچھے تھے کہ بارہ یا چودہ اقساط میں ختم ہو جاتے تھے آجکل تو پچیس، پچاس اقساط تک چل رہے ہوتے ہیں۔

    دعا ہے کہ اللہ آپ کے سب کام جلد از جلد خیر خیریت سے مکا دے اور آپ کو ذہنی و جسمانی سکون نصیب ہو ۔

    اللہ آپکو بھی ہمیشہ خوش اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ثم آمین۔
    السلام علیکم

    مجھے لگا کہ آپکا نیا نک نون سین ہو گا :) آپ کے نام کی تبدیلی کا کسی اخبار میں تو پڑھا ہی نہیں :)
    مہربانی ہے آپکی کہ یاد رکھا ورنہ آجکل کے مصروف دور میں تو خوب کی بھی خبر نہیں رہتی۔
    ویسے آپ نے بھی کم آنا اور کم پیغامات پوسٹ کرنا شروع کر دیے ہیں محفل پر ۔خیریت؟؟؟؟
    محفل پر مشکل سے ہی کسی سوال کا جواب مل پاتا ہے ویسے۔ہاہاہا
    سب آپکے اور میرے جیسے ویلے تھوڑی نا ہوتے ہیں کہ ہر سوال یا بات کو کوٹ کر کے تفصیلی جواب دیں۔

    کوشش کروں گی کہ آپ کی بات پوری کروں اور کچھ پوسٹ کروں لیکن آجکل دن لمبا ہونے کے باوجود ٹائم پتہ نہیں کہاں بھاگ جاتا ہے۔دیکھیں ڈراموں کا بھوت کب اترتا ہے۔


    ڈرامے آجکل جو نئے ہیں نا وہی دیکھ رہی ہوں جیو،اے آر وائی اور ہم چینل کے
    جیسے میرا سائیں،خوا اور محبت،پانی جیسا پیار،روگ وغیرہ
    فوجی ڈرامے کونسے؟؟؟مجھے تو بس الفا،براوی،چارلی یاد ہے بس لیکن زمانہ ہو گیا اسے بھی دیکھے ہوئے
    یوٹیوب پر ہ کسی دن لمنی فرصیت میں اسے بھی دیکھوں گی۔

    آپ ہیں ہی نائس چھوٹے اس لیے تعریف تو بنتی ہے ویسے میں نے اتنی تعریف کی کہاں ہے؟؟؟
    اپنا بہت سا خیال رکھیئے گا
    وعلیکم السلام

    ارے نوید یہ آپ کب سے نون میم بن گئے؟؟؟
    بہت بہت شکریہ یاد رکھنے اور خیریت دریافت کرنے کے لیے۔
    بھئی محفل کی رونق تو آپ ہیں۔
    میں آتی ہوں اور بس خاموشی سے چلی جاتی ہوں کچھ نیا ہو تو شکریہ کا بٹن دبایا اور بس
    آج کل مجھے ای نیا خبط سوار ہے اردو ڈرامے دیکھنے کا سع نیٹ کے لیے جو ٹائم ملتا ہے اور میں یوٹیوب پر ڈرامے دیکھنے میں گزارتی ہوں محفل پر کچھ پوسٹ کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملتا پھر
    آپ کیسے ہیں؟؟؟ کیا مصروفیات ہیں
    خوش رہیں ہمیشہ
    ہم غلطی سے اپنی ہی دیوار پر لکھ کر آ گے

    لیکن کچھ لوگ تو رسم و راج کو درست نہیں مانتے پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں
    سلام امید ہے کہ آپ سے رابطہ رہے گا، میں اردو ڈاٹ آئ ٹی کے پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں مگر صحت کی خرابی کے باعث ادھورا رہ گیا۔ امید ہے کہ آپ کی راہنمائی حاصل رہے گی۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top