کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں پھر آگئی

شمشاد بھیا آپ کی چائے

images
 

میم نون

محفلین
و علیکم السلام

لیکن یہ کیا آپ صرف شمشاد بھائی کے لئیے چائے لائی ہیں اور ہمارے لئیے کچھ نہیں :(
ہماری تو خیر ہے احمد بھائی (کھوکھر) کے لئیے ہی کچھ لے آئیں کہ وہ کافی دنوں بعد تشریف لائے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کریں کہ آج کی چھٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی نیند پوری کر لیں۔

یہ نوید کہاں رہ گئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولاقوۃ۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ باورچی خانے کا دروازہ کدھر ہے اور آپ پوچھ رہی ہیں کہ خاتون اول مجھ سے کھانا پکواتی ہے۔

ارے نہیں بھئی،وہ کیا ہے کہ میں کبھی کبھار مائیکرو ویو اون میں اپنے لیے ایک کپ چائے بنا لیتا ہوں اور بس۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ جلی ہوئی دیگچیوں کا کیا ہوا شمشاد بھائی۔
جن کے لیے آپ ٹوٹکے پوچھتے پھر رہے تھے:)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
بھیا آپ نے کہا ناں کہ دوسری جاب پہ جا رہا ہوں
ہی ہی ہی

میں نے سوچا آج کھانا پکانے کی باری آپ کی ہے
ویسے آج ہمارے گھر میں بابا اور بھائی نے کھانا پکانا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
بھیا آپ نے کہا ناں کہ دوسری جاب پہ جا رہا ہوں
ہی ہی ہی

میں نے سوچا آج کھانا پکانے کی باری آپ کی ہے
ویسے آج ہمارے گھر میں بابا اور بھائی نے کھانا پکانا ہے

مقدس آپ کو یہاں کے رہنے سہنے کا علم نہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ یہاں کسی خاتون کا اکیلے یا صرف خواتین کا اکیلے باہر نکلنا ناممکن سا ہے۔ اور نہ ہی وہ اکیلی کسی ٹیکسی میں سفر کرتی ہیں، خاص کر پاکستانی خواتین۔ اس لیے انہیں جب بھی کہیں جانا ہوتا ہے تو باپ، بھائی، شوہر، بیٹا، کسی نہ کسی مرد کو ساتھ جانا پڑتا۔ یہاں پاکستان یا انگلینڈ کی طرح نہیں کہ بس، ویگن، ٹیکسی، رکھشہ میں وہ اکیلی چلی جائیں۔ اور ہاں یہاں پر بسیں اور ویگنیں نہیں چلتیں۔ یا تو اپنی گاڑی میں جاؤ یا پھر ٹیکسی میں۔ تو میری اکثر اوقات دوسری نوکری یہی ہوتی ہے کہ انہیں لیکر خریداری کے لیے جانا ہوتا ہے۔ اور خواتین کی خریداری کا تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ کتنا وقت لگاتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top