کون ہے جو محفل میں آیا - 50

شمشاد

لائبریرین
میاں مٹھو تو پھر بھی زبان کھول کر کچھ نہ کچھ کہہ ہی لیتا ہے، شوہر بیچارہ تو منہ کھول کر سانس بھی نہیں لے سکتا۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
آئی ای ہیر آگین


سب کے لیے چائے
images


اور بسکٹس

images
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اس کے بعد ایک اور چائے پی چکا۔ سبز چائے جس میں پودینے کی چند ایک پتیاں بھی ڈالی تھیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس مقدس ۔ میں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ آج دو کتابیں ملیں دوست سے پڑھنے کے لیے ۔ آپ کی کیا مصروفیت رہی اب تک ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top