و علیکم السلام یہ نوید کہاں ہیں؟ اور فیصل آباد والی بڑی خالہ کہاں ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #281 و علیکم السلام یہ نوید کہاں ہیں؟ اور فیصل آباد والی بڑی خالہ کہاں ہے؟
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #283 شمشاد نے کہا: شادی ہونے کے بعد کیا ڈرنا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی پھر تو سب میاں مٹھو ہوتے ہیں
شمشاد نے کہا: شادی ہونے کے بعد کیا ڈرنا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی پھر تو سب میاں مٹھو ہوتے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #284 میاں مٹھو تو پھر بھی زبان کھول کر کچھ نہ کچھ کہہ ہی لیتا ہے، شوہر بیچارہ تو منہ کھول کر سانس بھی نہیں لے سکتا۔
میاں مٹھو تو پھر بھی زبان کھول کر کچھ نہ کچھ کہہ ہی لیتا ہے، شوہر بیچارہ تو منہ کھول کر سانس بھی نہیں لے سکتا۔
میم نون محفلین جولائی 18، 2011 #285 میں تھوڑی دیر کے لئے باہر جا رہا ہوں، بعد میں ملاقات ہوتی ہے انشاء اللہ
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2011 #289 میں گھریلو نوکری سے ابھی واپس آیا ہوں۔ اب چائے کا انتظار ہے، اس کے بعد بستر پر۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #292 خوش آمدید اور اب مقدس کے آنے کی امید کی جا سکتی ہے۔ ویسے ناعمہ بھی آ سکتی ہے۔
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #293 بھیا میں تو آ چکی ہوں آپ نے دیکھا ہی نہیں چائے اور بسکتس بھی لائی تھی
مقدس لائبریرین جولائی 19، 2011 #295 اتنی جلدی بھیا ابھی ان ساجد بھائی سے ذرا پہلے ہی تو لائی تھی۔۔ ہاہاہاہاہا
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2011 #296 میں تو اس کے بعد ایک اور چائے پی چکا۔ سبز چائے جس میں پودینے کی چند ایک پتیاں بھی ڈالی تھیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 19، 2011 #300 تھینکس مقدس ۔ میں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ آج دو کتابیں ملیں دوست سے پڑھنے کے لیے ۔ آپ کی کیا مصروفیت رہی اب تک ؟
تھینکس مقدس ۔ میں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ آج دو کتابیں ملیں دوست سے پڑھنے کے لیے ۔ آپ کی کیا مصروفیت رہی اب تک ؟