اشتیاق علی
لائبریرین
نو وے
بابا نے بھی اس وقت تک نہیں کھانا جب تک امی نہ کھا لیں
دس از کالڈ ٹرو لو ۔
اسے کہتے ہیں سچا پیار۔
اللہ پاک کسی کی نظر نہ لگائے۔ اور ہمیشہ محبت و ملن ساری سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
نو وے
بابا نے بھی اس وقت تک نہیں کھانا جب تک امی نہ کھا لیں
السلام علیکم
میں بھی آگئی![]()
السلام علیکم ، صبح بخیر ، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
وعلیک السلام
ما شا اللہ ۔ آپ بھی فیصل آباد سے ہیں۔
و علیکم السلام
لو یہ بھی آ گئی اپنی اپیا کی طرح خالی ہاتھ۔
اچھا جی تو پھر یہ بتائیں آپ کیا لائے ہیں![]()
لیکن آپ تو مکھی بنانے میں ماہر ہیں![]()