کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میری ٹائمنگ بہت خراب ہیں
آئی وینٹ تو سلیپ ایٹ ٹو تھرٹی اینڈ گاٹ اپ ایٹ سکس تھرٹی
روز ایسا ہی ہوتا ہے۔۔ بیکاز آفٹر جاب ایک گھنٹہ سو جاتی ہوں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، مجھے جلدی اٹھنے کو دل ہوتا ہے اس لیے میں اکثر رات کو جلدی سونے کی کامیاب کوشش کر لیتی ہوں ۔ البتہ گھر میں زیادہ تر کو دیر سے سونے کی عادت ہے سو ان کی مہربانیوں سے رات کو دیر سے سونا بھی ہوتا رہتا ہے یا پھر میں خود بھی اپنے اوپر یہ مہربانی کر لیتی ہوں بعض دفعہ :happy:

آپ کب سوتے اور کب اٹھتے ہیں ؟
 

مقدس

لائبریرین
تم دونوں جلدی سویا کرو اور جلدی اُٹھا کرو پھر وقت کی کمی کا احساس نہیں ہوتا۔

جی بھیا۔۔ لیکن مجھے نیند نہیں آتی جلدی۔۔ آئی تھنک آئی ایم یوز ٹو دس روٹین

یعنی روزانہ چوبیس گھنٹوں میں سے صرف چار گھنٹے کی نیند ؟

جی۔۔۔ کبھی کبھی پانچ بھی ہو جاتی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ٹھیک ٹھاک آپ سناؤ:)؟؟

یار ہمارے یہاں ہر گھنٹے بعد لائٹ جاتی اور اب عائشہ کے پیپر ختم ہو گئے ہیں اس لئے اس نے بھی کمپیوٹر استعمال کرنا ہوتا ہے اس لئے آہی نہیں پاتی زیادہ:(
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی اپیا یقینا مزے میں ۔۔
باقی دنوں میں بھی ہوتا ہے لیکن امتحان کے دنوں میں چونکہ ٹینشن تھوڑی بڑھ جاتی ہے اس لئے اس کے بعد فری ہونے کابھی اپنا ہے مزہ ہوتا ہے :)
جس دن ہمارا آخری پیپر ہوتا ہے سب لوگ بہت خوش ہوتے ہیں میرے فرینڈز تو ہوتی ہیں گھر والوں کو بھی سکون ملتا ہے کہ "چلو جی شکر ہے" :) اور پھر ہم آخری دن چھوٹی سی پارٹی کرتےہیں کالج میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top