افتخار راجہ

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کیا آج کچھ کر سکے ہیں؟

    میں زرہ جلدی میں ہوں رات کو دیر سے واپسی ہو گی۔

    والسلام
    وعلیکمُ السلام

    اللہ تعالی آپکو صحت عطا فرمائے۔ آمین

    جی اردو ڈاٹ آئی ٹی بنانے کا بہت اچھا خیال ہے۔ اس کیلئے مبارک باد قبول کیجیئے۔
    انشاءاللہ اس سلسلے میں تعاون پیدا کیا جائے گا۔

    آپنے جو کچھ اس سلسلے میں کیا ہے اگر اسکی تھوڑی تفصیلات معلوم ہو جائیں تو اسپر مزید تفصیلی گفتگو کی جائے۔
    سلام ۔۔۔
    عید مبارک قبول کیجئیے ۔

    اس بار تو آپ نمبر لے گئے (ل و ل ) عید کے دن پہلا ٹیکیسٹ آپکا ہی ملا مجھے ہنسی آگئی یہ سوچکر کہ اس بار آپ نے فارفورڈ میسجز کا انتظار کئے بنا ِ ٹھیک دن میسج کیا ۔ (ل و ل ) یا پھر آپکو اس بار کسی نے جلدی سینڈ کردیا ہوگا ۔ ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ خیر مذاق کررہی ہوں ۔
    مجھے پتا ہے آپ نے خود ہی لکھا ہوگا اور سینڈ کیا ہے ۔
    بہت شکریہ ۔۔۔ اور آپکو بھی ہماری جانب سے عید مبارک ۔
    وسلام ، جی لمبی عمر ہے میری ۔ اسلئے زندہ ہوں ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں بچہ پارٹی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں اور باقی کے بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔

    وسلام
    سلام علیکم
    پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
    ل و ل ، ، او اچھا مطلب اسپیرڈر کو آپ نے یاہو میں ایڈ کیا ۔گُڈ ۔ ہی ہی
    اب ذرا ان سے بھی لگے ہاتھوں بکریاں ، بلیاں ، کبوتر ، چڑیاں ،بیٹھکر تفصیلی گفتگو جاری رکھئیے گا ، امین ص ۔ ، دھیان رکھئیے گا بندہ قابو آیا ہے تو اب ہاتھ سے نا نکلنے پائے ۔ ل و ل ، انکا تو میسنجر بھی پرابلم نہیں دیتا ہوگا سو جاری رکھئیے ۔ بیسٹ آف لک ( آپکے لئیے ۔ ) ل و ل ،
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top