اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہے دن بھی اچھے گزر رہے ہیں کام بھی ٹھیک ہے دل لگ گیا ہے ابھی تو 10 ، 11 دن ہوئے ہیں آگے آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ویسے کوئی بھی پرشانی نہیں ہے سب ٹھیک ہے آپ کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے تو یہاں تک آ گیا ہوں ورنہ میں پاکستان سے نکلنے والا نہیں تھا اگر آپ نا سمجھاتی تو میں وہی کا وہی رہتا
اور شادی بھی نہیں ہونی تھی![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
اور شادی بھی نہیں ہونی تھی
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)