1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں
تیلے شاہ
آخری سرگرمی:
‏فروری 28, 2010
رکنیت:
‏نومبر 29, 2005
مراسلے:
3,283
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
626
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
3
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 615 776
زبردست 2 0
معلوماتی 1 0
دوستانہ 0 0
پر مزاح 8 0
متفق 2 0
غیر متفق 0 0
غمناک 1 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0

اس صفحے کی تشہیر

تیلے شاہ

محفلین

تیلے شاہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏فروری 28, 2010
    1. معصوم
      معصوم
      میرے بھائی اگر بچے شرارت نہ کرے تو پھر ان کو بچہ کون کیے گا؟بچے شرارتی ہی اچھے لگتے ہیں۔اچھا۔
    2. جیہ
      جیہ
      شاہ صاحب

      ذرا یہ ربط دیکھیں
    3. افتخار راجہ
      افتخار راجہ
      سلام بھائیو،
      کیسے ہیں آپ، بہت عرصہ کے بعد آپ کو آج کے اس روز روشن میں لکیر پر دیکھا تو سوچا احوالِ رفقائے قدیم ہی دریافت کیا جائے۔
    4. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    5. تیلے شاہ
      تیلے شاہ
      ہم نے کہاں جانا ہے یہیں پر جی رہے ہیں
      کل میں نے ماورا کو کہا تھا کے سارہ نظر نہیں آرہی
    6. سارہ خان
      سارہ خان
      السلام علیکم ۔۔ کیا حال تیلے بھیا ۔۔ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟
    7. سارہ خان
      سارہ خان
      دوست نہ بھی بنائیں تب بھی چیٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...