جی اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک آپ کہیں کیا نئی تازی ہے
جانا کہاں یہیں تھے بس ذرا باس نے تنگ کر کے رکھا ہوا تھا پاکستان سے واپسی میں 3 دن لیٹ ہوگیا تھا اسی کا بدلہ لے رہا تھا مگر اب اللہ کا کرم ہے...
بھائی جان آپ کب تشریف لائے تے ویلکم بیک
فی الحال چائے پی رہا ہوں اور آپکی کی طرف چکر لگانے کا سوچ رہا ہوں
میری تو بس یہی دعا ہے نہ ظالم کر نہ ظالم کے حوالے کر
پاکستان جانے کا سوچ رہا ہوں ڈائریکٹ فلائٹ مل نہیں رہی ہے پہلے کراچی اور پھر کراچی سے لاہور جانا پڑے گا اب سوچ رہا ہوں کے کیا کروں
چلیں کوئی بات نہیں میں آپ کے حصے کے توڑ کر کورئیر کر دوں گا
شمشاد بھائی اللہ کے فضل اور آپکی مدد سے آخر کار میں کامیاب ہوگیا ہوں نبمر پلیٹ اور استعمارہ مل گیا ہے اب شام کو جاکر گاڑی لینی ہے
صحیح کہا بھی سے کیا مراد ہے ہم سب جانتے ہیں ان کے بارے میں
oracle.com then surf to comunities and then go to Developers Forum write oracle to excel and you will find what you are looking for.
یہاں سعودیہ میں 400 سے شروع ہوتا ہے بکرا آگے آپ جتنا چاہیں
ہا ہا ہا جی جی میں جارہا ہوں انشاءاللہ 21 تاریخ کو آپ بھی ساتھ چلیں ایک ہی باغ سے نوٹوں کی بوریاں بھریں گے
یہی تو سب سے اچھی بات ہے پاکستان کی اگر آپ کے پاس نوٹ اور تعلقات ہیں تو سب کچھ ڈور سٹپ پر ملتا ہے
کون سے ورژن میں کام کرنا ہے(اوریکل کا)
جی انشاءاللہ کوئی 4 سال کے بعد بڑی عید پاکستان میں
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں