مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

گرائیں

محفلین
آپ سے بہت بہت پہلے انصار عباسی و ہمنوا حضت مولانا کی کارستانیاں منظر عام پر لانے کا کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں۔ جن میں ڈیرہ اسماعیل خان میں جنرل مشرف کی مرضی سے فوجی زمین کے چھے ہزار سے زیادہ کنال کی الاٹمنٹ کا کارنامہ سب سے بڑا تھا۔

کوئی نئی بات کرو میاں۔
 

آفت

محفلین
یہ باتیں تو کب سے منظر عام پر آ چکی ہیں ۔ کہیں کسی اور پر سے نظر ہٹانے کے لیے یہ گڑے مردے تو نہیں نکالے جا رہے ۔ :grin:

 

خورشیدآزاد

محفلین
پاکستان کے آئین کے مطابق رشوت لینا اور دینا جرم ہےلیکن اس سکینڈل کو ایک سال ہوگیا ہےلیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

آفت

محفلین
پاکستان میں تو اور بھی بہت سے اسکینڈل منظر عام پر آئے ۔ یہاں تک کہ بدنام زمانہ این آر او بھی پیش کیا گیا جب ان پر کاروائی نہیں ہوئی تو فضل الرحمان کو کیوں پوچھا جائے ؟؟؟
ذرا کراچی میں ڈبل سواری جیسا کوئی سنگین جرم کریں پھر پولیس کی پھرتی دیکھیے گا ۔
پاکستان کے آئین کے مطابق رشوت لینا اور دینا جرم ہےلیکن اس سکینڈل کو ایک سال ہوگیا ہےلیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خورشیدآزاد

محفلین
پاکستان میں تو اور بھی بہت سے اسکینڈل منظر عام پر آئے ۔ یہاں تک کہ بدنام زمانہ این آر او بھی پیش کیا گیا جب ان پر کاروائی نہیں ہوئی تو فضل الرحمان کو کیوں پوچھا جائے ؟؟؟
ذرا کراچی میں ڈبل سواری جیسا کوئی سنگین جرم کریں پھر پولیس کی پھرتی دیکھیے گا ۔

ہمارے خطے میں رہنے والا انسان کیوں اتنا بزدل ہوگیا ہے کہ دن دھاڑے یہ رشوت خور سیاستدان اور جرنیل اس کو لوٹ رہے ہیں اور ان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کے بجائے دم ٹانگوں میں‌دبائے گھروں میں چھپ کر بیٹھا ہے۔۔۔۔شاید یہ کسی نئے مسیحا ایوب، ضیاء، مشرف کے انتظار میں ہےکہ وہ کہانی کے ہیرو کی طرح آئے گا اور اس کو ظالموں سے نجات دلائے گا --لیکن مزے کی بات ہے یہ مسیحا آتا ہے لیکن بجائےاس کی مدد کے ظالموں کے ساتھ مل ملاپ کرلیتا ہے اور پھر 8 -10 سال اس کو لوٹ کر امریکہ اور یورپ کی سیر پر نکل جاتا ہے ۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔آہ بزدل، خودغرض ، بے غیرت انسان تم اسی قابل ہو اور تمہارے ساتھ یہی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔تمہارے ساتھ اس طرح ظلم ہورہا ہے تو میرے دل میں ٹھنڈک پڑرہی ہے کیونکہ کسی بھی بزدل ظلم سہنے والے انسان کے ساتھ ظلم ہوتا ہے تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
وکیلوں‌کی کرپشن سنیں۔۔۔منیر شیخ ڈائیریکٹر حارث‌سٹیل مل کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی اموربابر اعوان ، شریف الدین پیرزادہ اور ملک قیوم جیسے نامی گرامی وکیلوں نے اس سے کروڑوں روپے فیس کی مد میں یہ کہہ کر لیے کہ کیونکہ کہ فلاں فلاں جج ان کا دوست ہے تو وہ مقد مے کا فیصلہ اسی کے حق میں کرالیں گے۔
 

راشد احمد

محفلین
مولانا فضل الرحمان عالم دین کے نام پر دھبہ ہے۔ اس کا کوئی دین ایمان نہیں پیسہ ہی اس کا دین ایمان ہے۔ وہ ایک منافق سیاستدان ہے
 

وجی

لائبریرین
اس کالم میں تو مولانا کا زکر ہی کوئی نہیں ہے؟

اویس اکبر صاحب محفل پر خوش آمدید اپنا تعارف تعارفی دھاگے میں ضرور دیجیئے گا
رہی بات اس کالم کی تو میں نے مولانا کی طرف تو کوئی نشاندہی کی ہی نہیں
کہ اس کالم کو خاص مولانا صاحب کے لیئے پڑھیں
 

سویدا

محفلین
ویسے فضلو بھائی کی کرپشن ایک طرف
ہے وہ پاکستانی سیاست کے گرو
جلنے والے بہت جلتے ہیں
مجھے فضلو بھائی اور الطاف بھائی کی سیاست بہت پسند ہے اور سیاسی معاملات میں دونوں کی سوچ اور ذہنیت میں کافی اشتراک پایا جاتا ہے
 
Top