1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
گرائیں
آخری سرگرمی:
‏جنوری 24, 2019
رکنیت:
‏اگست 9, 2008
مراسلے:
909
نمبرات:
93
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,184
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
44
محصول منفی درجہ بندیاں:
8

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,079 645
زبردست 16 1
معلوماتی 48 2
دوستانہ 11 10
پر مزاح 30 5
متفق 36 6
غیر متفق 8 3
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 0
نا پسندیدہ 7 3
ذاتی ویب سائٹ:
پیشہ:
Resident, Pulmonology.

اس صفحے کی تشہیر

گرائیں

محفلین

یہ درد کب ختم ہوگا! ‏جنوری 30, 2014

گرائیں کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جنوری 24, 2019
    1. گرائیں
      گرائیں
      یہ درد کب ختم ہوگا!
    2. S. H. Naqvi
      S. H. Naqvi
      من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر

      ترجمہ:۔ جو شخص شیعہ کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔

      یہ فتوٰی مولانا احمد (رضا) خان بریلوی کا ہے جو فتوٰی رضویہ میں موجود ہے۔

      مزید تفصیل کے لیے اہل تشیع کی ویب سائٹ کا ایک مضمون:

      http://www.fatmiafoundation.com/index.php?option=com_content&view=article&id=193:2013-04-20-12-25-12&catid=35:2011-03-27-13-22-35&Itemid=53#_ftnref16
      1. گرائیں نے اسے پسند کیا۔
      2. گرائیں
        گرائیں
        جزاک اللہ۔ کچھ دنوں سے بہت زیادہ سفر میں رہنا پڑ رہا ہے۔ جواب دیر سے دینے پر معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے آپ درگزر فرمائیں گے۔ جزاک اللہ
        ‏دسمبر 4, 2013
    3. S. H. Naqvi
      S. H. Naqvi
      السلام علیکم جناب، آپ کے استفسار پر ایک لنک اور کچھ تفصیل بھیج رہا ہوں فتویٰ رضویہ سے، امید ہے میری مجبوری سمجھتے ہوئے اسی پر اکتفاء کریں گے (مسکراہٹ)اگر پھر بھی تشنگی رہ جائے تو اپنے عرصے سے آن نہ کیے گئے ہوم پی سی اوریجینل فتویٰ رضویہ بھیج دوں گا:
      1. گرائیں نے اسے پسند کیا۔
    4. گرائیں
      گرائیں
      جی ہاں جناب، پیاری جگہ ہے۔ ملک کے‌حالات کو دیکھیں تو آج کل بلا شبہ جنت ہے یہ جگہ ۔۔
    5. dxbgraphics
      dxbgraphics
      السلام علیکم! گرائیں صاحب کیسے مزاج ہیں۔
      ایبٹ آباد دیکھ کر مجھے اپنے چند دوست یاد آگئے جو ایبٹ آباد میں ہیں۔ دوسال قبل جب میں پشاور پریس کلب سے تعلق رکھتا تھا تو میں چنگیز سے ملنے ایبٹ آباد آیا تھا اور پچیس دن گزارے تھے۔ بہت پیاری جگہ ہے ایبٹ آباد
    6. گرائیں
      گرائیں
      شکریہ شمشاد،

      اگر یہی وضاحت وہاں کر دی جاتی تو کیا جاتا انتظامیہ کا؟
      آج کل تو جو پہلے مظلوم بن گیا ، عوام اُسی کی ہے۔
    7. شمشاد
      شمشاد
      اور محترمہ کو کس نے یہ اختیار دیا کہ کہ وہ رئیس باغی کے کلام میں اپنی مرضی سے رد و بدل کریں جس کا انہوں نے خود اقرار کیا ہے۔

      اپنی دفعہ ہپ ہپ
      دوسروں کی دفعہ تُھو تُھو

      محترمہ یہاں کسی خاص ایجنڈے کے تحت آئی تھیں جس میں وہ کامیاب نہ ہو سکیں تو لگیں بلاوجہ ٹاپنے۔
    8. گرائیں
      گرائیں
      میں محترمہ کی شکایت سے متفق ہوں۔ اس لئے کہ اگر الفاظ کے ہیر پھیر سے کسی کی توہین نہیں ہو رہی، اگر اس مین مذہب کی اہانت ہا نسل پرستانہ جذبات کا اظہار نہیں ہو رہا یا کسی پر رکیک الفاظ میں‌ تبصرہ نہیں کیا جا رہا تو پھر، کسی کو کیا ضرورت ہے کسی کے مراسلے میں تدوین کرنے کی؟میرا خیال ہے اگر کسی کو فضل اور فصل میں شک تھا تو جس نے یہ پوسٹ کیا تھا اس سے تصدیق کرنے کے بعد ہی تدوین کی جاتی۔ اب رہی بات پوسٹ حذف کرنے کی تو میں نہیں جانتا اسکے پیچھے کیا راز ہے۔میں خود بھی ایک فورم کا منتظم رہ چکا ہوں اور میرا خیال ہر اگر مندرجہ بالا وجوہات نہیں تھیں تو کسی کی پوسٹ حذف کرنے کا اختیار کسی منتظم کے پاس نہیں ہے۔اگر واقعی ایسا ہوا ہے جیسا کہ پھول کا کہنا ہے تو بہت بہت غلط ہوا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوا، تو انتظامیہ کو سامنے آکر وجوہات بیان کرنی چاہئیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.inspire.org.pk/
    پیشہ:
    Resident, Pulmonology.

    دستخط

    آپ نے بتایا نہیں تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کون ہیں اور ان کے ترجمان کا نام کیا ہے؟