S. H. Naqvi
رکنیت:
‏دسمبر 30, 2009
مراسلے:
942
نمبرات:
93
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,415
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
322
محصول منفی درجہ بندیاں:
11

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 834 2,149
زبردست 201 338
معلوماتی 117 334
دوستانہ 50 36
پر مزاح 213 308
متفق 295 816
غیر متفق 26 51
غمناک 1 1
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 4
نا پسندیدہ 10 45
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
راولپنڈی
پیشہ:
Med. Tech

اس صفحے کی تشہیر

S. H. Naqvi

محفلین, مذکر, از راولپنڈی

ملنے کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں ، خون ملتا ہو ، یا خیالات ملتے ہو. ‏ستمبر 7, 2012

    1. Nusrat
      Nusrat
      سلام
      کیسے ہیں آاپ
      1. S. H. Naqvi
        S. H. Naqvi
        وعلیکم السلام،
        شکر ہے، مولا کا کرم ہے۔ آپ کی خیریت کا مطلوب ہوں۔
        ‏ستمبر 4, 2013
      2. S. H. Naqvi
        S. H. Naqvi
        محفل پر خوش آمدید
        ‏ستمبر 4, 2013
    2. حسان خان
      حسان خان
      السلام علیکم نقوی صاحب۔
      آپ کو عیدالفطر اور روزِ آزادی مبارک ہو۔
      1. S. H. Naqvi
        S. H. Naqvi
        و علیکم السلام جناب،
        آپکو بھی گزشتہ عید اور جشن آزادی مبارک ہو۔
        اللہ آپکو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
        ‏اگست 14, 2013
      2. حسان خان
        حسان خان
        آمین۔
        بے حد نوازش جناب۔ :)
        ‏اگست 14, 2013
    3. سید ذیشان
      سید ذیشان
      آپ نے شائد غلطی سے میری پوسٹ، جس میں صرف صحیح بخاری کی حدیث لکھی تھی، کو ناپسند کر دیا ہے :)
      1. S. H. Naqvi
        S. H. Naqvi
        شاید دانستہ، اس میں ناپسندیدگی کے بٹن کی محدودیت ہی اتنی ہے کہ اس ایک حد تک ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں تو آپ کے اس عمل کو ناپسند کیا کہ بحث کو موضوع کچھ اور تھا اور آپ حضرت معاویہ کو گناہ گار ثابت کرنے لگے، یہ عمل میرے نزدیک باپسندیدہ ہے اور مذیدشر کا سبب بھی۔
        ‏اگست 13, 2013
      2. سید ذیشان
        سید ذیشان
        میں نے خلیل الرحمن کے نقطہ نظر کے مقابل ایک صحیح حدیث پیش کی تھی، اس سے آپ جو مراد لیتے ہیں اس میں آپ مکمل آزاد ہیں۔
        ‏اگست 13, 2013
      3. S. H. Naqvi
        S. H. Naqvi
        جی بجا فرمایا آپ نے مگر بحث کا رخ موضوع کی طرف ہی رہنا چاہیے، ہم ناچیزوں کی بحث میں اکابر کہ گھسیٹنا اچھا نہیں لگتا ویسے بھی کسی نے کہیں بھی یہ صفائی نہیں مانگی کہ فلاں ٹھیک تھا یا فلاں۔۔۔۔!
        ‏اگست 14, 2013
    4. S. H. Naqvi
      S. H. Naqvi
      ملنے کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں ، خون ملتا ہو ، یا خیالات ملتے ہو.
      1. عاطف بٹ اور بھلکڑ نے اسے پسند کیا۔
      2. عاطف بٹ
        عاطف بٹ
        بہت ہی عمدہ بات ہے۔
        ‏اگست 13, 2013
    5. S. H. Naqvi
      S. H. Naqvi
      سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔!
      1. چھوٹاغالبؔ
        چھوٹاغالبؔ
        دعا ہی لکھ دیں جناب
        ‏اگست 7, 2012
      2. S. H. Naqvi
        S. H. Naqvi
        اصل میں میں اس زبردستی لیے گئے پیغام کا مدعا ہی نہیں سمجھ سکا اسلیئے ایسا لکھا۔ نہیں تو بقول انکل سام " عالم اسلام کو عید مبارک " ہی کر دیتا!!!
        ‏اگست 8, 2012
      3. چھوٹاغالبؔ
        چھوٹاغالبؔ
        ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
        ‏اگست 8, 2012
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    راولپنڈی
    پیشہ:
    Med. Tech
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    Traveling and Reading