Recent content by S. H. Naqvi

  1. S. H. Naqvi

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    میری دوری کی وجہ تو کچھ اراکین کا محفل پر زبردستی قبضہ اور پھر ہر پوسٹ میں گھس کر اپنے زریں خیالات کا اظہار کرنا خود کو عقل کل سمجھنا اور دوسروں پر ہمیشہ نتقید و تضحیک کرتے رہنا، بس اب دل ہی نہی کرتا اور آؤں بھی تو خاموش قاری کی حیثیت سے۔۔۔۔۔!
  2. S. H. Naqvi

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ کی اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو ان پر، ظلم اور بربریت کی انتہا کر دی انھوں نے، یہ درندوں سے بھی بدتر ہیں، میری خالہ بھی اس سانحہ میں شہید ہو گئی ہیں اور ان کا بیٹا زخمی ہوا ہے۔ وہ لیکچرار تھیں تفصیل کے لیے۔۔۔۔! "A friend of mine who was sitting close to the window said he saw some men...
  3. S. H. Naqvi

    بیچنا سائنس کا

    بہت شکریہ، بہت کارآمد ٹپ دی ہے آپ نے، کامیابی ہوئی۔۔۔۔۔!
  4. S. H. Naqvi

    بیچنا سائنس کا

    براؤزر میں پرنٹ کی کمانڈ دی تو پریویو میں تو ٹھیک لکھا نظر آیا مگر جب پرنٹ نکلا تو وہی چائنیز لکھی ہوئی آئی بس تصاویر صیح پرنٹ ہوئی۔
  5. S. H. Naqvi

    بیچنا سائنس کا

    ورڈ میں بھی پیسٹ کرتے وقت چائینیز لکھی ہوئی آتی ہے، اردو کی بورڈ بھی تو انسٹال نیہں ہے
  6. S. H. Naqvi

    بیچنا سائنس کا

    محمد سعد کیا پرنٹ کا آپشن نہیں استعمال ہو سکتا، میں نے اس مضمون کا پرنٹ نکالنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ہوئی، یا پھر پی ڈی ایف فائل مل جائے اسکی۔۔۔۔! کمپیوٹر میں کاپی کیا انپیج میں تو کچھ عجیب ہی چیز پیسٹ ہوئی؟ اور ورڈ میں اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہونے کی وجہ سے بھی یہ صورت حال ہے۔...
  7. S. H. Naqvi

    ناسمجھ

    بہت خوب جی مگر دنیا بڑی ظالم ہے اور سے زیادہ ظالم انسان کی ضروریات اور خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔ روپے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ہی کچھ لوگ پاس رہ کر بھی پردیسی ہوتے ہیں اور کچھ لوگ ہونی کی وجہ سے بھی پردیسی۔۔۔۔۔۔! وقت کے ساتھ انسان کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں جو نہ ہو کمی اسی کی محسوس ہوتی ہے اسی تناظر میں اچھی...
  8. S. H. Naqvi

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    محفل اور محفلین کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔!
  9. S. H. Naqvi

    ہور چوپو (رؤوف کلاسرا)

    یہ انداز تحریر ہے، بظاہر مفروضوں پر لکھا گیا کالم بین السطور، حقائق کو اجاگر کر رہا ہے اگر سمجھا جائے تو۔۔۔!
  10. S. H. Naqvi

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    قواعد کی رو سے جب پولیس فورس کی گلو کی اقتدا ظاہر ہو گئی ہے تو پولیس بھی گلو بٹ کا ہی روپ ہے اوراس صورت تحریک کے کارکنوں کے لیے گلو بٹ کو مارنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، اسے سلف ڈیفنس یا پھر قانون بدلہ کے تحت بھی دیکھا جا سکتا ہے;)
  11. S. H. Naqvi

    گوگل پلے بھی گلو بٹ سے متاثر

    کس کی گلو بٹ کی؟:)
  12. S. H. Naqvi

    ایرانی مرکز

    http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-06-17/news-279037.html یہاں پڑھیں۔
  13. S. H. Naqvi

    نیلا ساند

    نیرنگ خیال اگر روداد سفر میں ذرا راستے کی وضاحت کر دیں تو آپ کے تعاقب میں آسانی ہو جائے گی:)
  14. S. H. Naqvi

    نیلا ساند

    بھائی آپ تو میرا دل للچا رہے ہیں کچھ وقت کی کمی اور مصروفیت کی وجہ سے ویسٹریج پول میں ہی ٹھنڈے ہو رہے ہیں خیر اس ہفتے منگلا جانے کا پروگرام ہے خان پور ڈیم کے بعد دیکھیں جا پاتے ہیں کہ نہیں۔۔۔۔! لگتا ہے آپ کے نقش پا کو تلاشنا پڑے گا اگر ان پیاری جگہوں پر جانا ہے تو کیوں کہ خاص کر لوہے دندی کا تو...
Top