سویدا
آخری سرگرمی:
‏اکتوبر 23, 2017 7:50 صبح
رکنیت:
‏نومبر 8, 2009
مراسلے:
1,839
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,982
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
214
محصول منفی درجہ بندیاں:
17

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,702 1,257
زبردست 70 97
معلوماتی 99 23
دوستانہ 18 1
پر مزاح 93 63
متفق 186 76
غیر متفق 27 14
غمناک 1 1
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 2 1
نا پسندیدہ 15 2
مقام سکونت:
karachi
پیشہ:
Teacher

اس صفحے کی تشہیر

سویدا

محفلین, از karachi

اسٹیٹس کی طرح اپ ڈیٹ کرتے ہیں ؟ ‏جولائی 30, 2012

سویدا کو آخری دفعہ پایا گیا:
لڑی دیکھتے ہوئے امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات, ‏اکتوبر 23, 2017 7:50 صبح
    1. الف نظامی
      الف نظامی
    2. سویدا
      سویدا
      اسٹیٹس کی طرح اپ ڈیٹ کرتے ہیں ؟
      1. محمد علم اللہ
        محمد علم اللہ
        جیسے آپ نے کیا یہ تو بالکل درست ہے ۔۔۔:)
        ‏جولائی 12, 2013
    3. ابن سعید
      ابن سعید
      وعلیکم السلام۔

      برادرم آپ کا مشاہدہ بالکل درست ہے۔ پر آپ جانتے ہیں کہ اس پر کوئی پابندی عائد کرنے کی تک نہیں بنتی۔ ویسے بھی یہ احباب کچھ بے ضرور پیغامات ارسال کر کے اپنےپیغامات کی تعداد بڑھانے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پر اس سے یہ مشکل پیش آتی ہے کہ کئی غیر ضروری سلسلے اوپر آ گئے ہیں اور کام کی چیزیں اس یلغار کا شکار ہو گئی ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ چند روز مین یہ طوفان اپنے جھاگ سمیت بیٹھ جائے گا۔ لہٰذا تھوڑا سا انتظار کر لینے میں کیا حرج ہے؟ کیا خیال ہے آپ کا؟ :)
    4. منظورحسین
      منظورحسین
      ۔ عن ابی ا مامۃ رضی اللہ عنہ (عنہم) والذی نفس محمد صلی اللہ علیہ وسلم بیدہ لغدٰوۃ اوروحۃ فی سبیل اللہ خیر من الدنیا وما فیھا ولمقام احدکم فی الصف خیر من صلوتہ ستین سنۃ ( رواہ احمد )
      ترجمہ :۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے ، اللہ کے راستہ ( جہاد میں ایک مرتبہ صبح یا شام کو نکلنا ساری دنیا اور اس کی تمام نعمتوں سے بدر جہا بہتر ہے اور ایک شخص کا جہاد صف میں کھڑا ہونا گھر میں بیٹھ کر ساٹھ برس کی نمازوں سے بہتر ہے
    5. ابن سعید
      ابن سعید
      وعلیکم السلام

      برادرم اس بار درجات شاید کم کر دیئے گئے ہیں اور ہر درجے کے پیغات کی ح بھی تبدیل ہو گئی ہے۔

      والسلام
    6. سید جاوید اقبال
      سید جاوید اقبال
      السلام علیکم سویدا صاحب
      ویسے ان پیج 3 کا کریک کب تک متوقع ہے؟ کیا میں بھی آپ کی اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکتا ہوں؟
    7. سویدا
      سویدا
      اشتیاق بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں
      اللہ کا بہت کرم ہے الحمد للہ
      آج کل مصروفیات کافی زیادہ ہیں اس لیے کم وقت دے رہا ہوں محفل پر
      لیکن ناغہ نہیں ہوتا دن میں دو سے تین مرتبہ یہاں سے گذر ہو ہی جاتا ہے
    8. اشتیاق علی
      اشتیاق علی
      السلام علیکم سویدا صاحب کیا حال ہیں آپ کے؟ کیسے ہیں ؟
    9. سویدا
      سویدا
      نئی پوسٹ دوبارہ لوگ ان کرکے کی تو ہوگئی
      آپ کی دی گئی ہدایت کے مطابق
      شکریہ
    10. محمدصابر
      محمدصابر
      مجھے تو آپ کی نئی پوسٹ نظر آرہی ہے۔
      اگرکوئی دوسری پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو تھوڑی دیر انتظار کریں۔
    11. سویدا
      سویدا
      ابن سعید صاحب بہت بہت شکریہ
      جزاکم اللہ خیرا
    12. ابن سعید
      ابن سعید
      آئی ٹی کے سوال و جواب کے فورم میں ایسی کوئی پابندی نہیں جو آپ پر عائد ہو۔ ہم ایک بار پرمیشنز کا جائزہ لئے لیتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو ایک بار لاگ آؤٹ ہو کر دوبارہ لاگن ہوں اور پھر سے پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔ پھر بھی کامیابی نہ ہو تو کوکیز اور کیشے کلئیر کرنے کا بھی مشورہ دوں گا یا کسی دوسرے براؤزر سے ٹرائی کریں۔ یہ سب کچھ کرنے کے باوجود اگر مسئلہ بدستور ہو تو ہمیں ضرور مطلع کریں۔ اگر آپ کا سوال طویل ہو تو تجربات کرنے سے قبل اسے کہیں علیحدہ ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر لیں تاکہ بار بار لکھنے کی کوفت سے نجات مل جائے۔

      والسلام
    13. اسماعیل
      اسماعیل
      سویدا صاحب میں ایک بری مسئلے میں میں پھنس گیا ہوں میرے کمپوٹر میں کو سال اور مہینہ تبدیل نہیں‌ہوتا بلکہ ری اسٹارٹ کرنے پر2002 ہی دوبارہ اآجاتا ہے۔
    14. sharfi
      sharfi
      سلام
      میرا نام حامد شرفی ہے۔مجھے عربی خط کی ضرورت ہے اگر نظر کرام ہوجائے؟
      میرا ای میل پتا
      inpagemaste@yahoo.com
      inpagemaster@gmail.com
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    مقام سکونت:
    karachi
    پیشہ:
    Teacher
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ilm,kitab,khattati,mutaalia

    دستخط

    عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی​
    جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا​