نتائج تلاش

  1. نبیل

    دیوان ٹرانسپورٹ

    آج رونامہ جنگ میں عطاءالحق قاسمی نے اپنے کالم میں ایک کتاب دیوان ٹرانسپورٹ کا ذکر کیا ہے جو کہ ان صاحب نے مرتب کی ہے جو کہ بسلسلہ ملازمت پورے پاکستان میں سفر کرتے رہے ہیں اور انہیں جہاں جہاں کسی بس یا ویگن کے پیچھے کوئی دلچسپ شعر نظر آیا ہے، اسے انہوں نے گاڑی کے نمبر کے حوالے کے سمیت محفوظ کر...
  2. نبیل

    اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی ہلاک

    حوالہ: اسرائیلی حملے جاری، درجنوں فلسطینی ہلاک غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ تازہ ترین حملوں میں کم سے کم 41 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین ہلاکتوں کے بعد بدھ سے جاری اسرائیلی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ہلاک ہونے...
  3. نبیل

    ترجمہ کرنے کا طریقہ!

    السلام علیکم، کچھ دوستوں نے موڈل کے ترجمے کے کام میں شرکت کے بارے میں سوال کیا ہے کہ ترجمہ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ میں اس پوسٹ میں اس کی کچھ وضاحت پیش کر رہا ہوں۔ سب سے پہلے http://download.moodle.org/lang16 پر جا کر وہاں سے en_utf8.zip فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اسے ان زپ کر لیں۔ اس میں شامل...
  4. نبیل

    اسلامی تعلیمات کا زمرہ اور تصویر مواد کا پوسٹ کرنا!

    السلام علیکم، میں تمام دوستوں سے درخواست کروں گا کہ آئندہ سے اسلامی تعلیمات کے زمرہ میں صرف تحریری صورت میں مواد پوسٹ کریں۔ میری باقی منتظمین سے بھی درخواست ہے کہ وہ آئندہ ایسی تمام پوسٹس حذف کر دیا کریں جن میں تصویری مواد کی بھرمار ہوتی ہے اور جس کی وجہ سے فورم کا استعمال متاثر ہوتا ہے۔ شکریہ
  5. نبیل

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    السلام علیکم، اس تھریڈ‌ میں مُوڈل کے اردو ترجمہ کے کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا جاتا رہے گا۔ اردو ترجمہ پر پراگریس کی اپڈیٹ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں ہی مہیا کی جاتی رہے گی۔ اس وقت فائلوں کی اسائنمنٹ اور ان پر کام کی پیشرف کی صورتحال ذیل میں ہے: نام | فائلیں | پراگریس محب علوی | grades.php...
  6. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    السلام علیکم، میں نے یہ زمرہ علیحدہ سے موڈل تعلیمی نظام کی اردو لوکلائزیشن کے لیے سیٹ اپ کر دیا ہے۔ میرا ارادہ مُوڈل کی اردو لوکلائزیشن مکمل ہونے کے بعد اس پیکج پر مبنی ایک تعلیمی سائٹ کا اجراء کرنا ہے جہاں اردو میں تعلیم دی جائے گی۔ ابھی تو یہ ایک ویژن ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہی معلوم ہوگا کہ...
  7. نبیل

    ایڈیٹر انٹرانس اوپن پیڈ انٹگریشن کے ساتھ اور لوکلائزیشن کا بہتر ورک فلو!

    السلام علیکم، میں اس آرٹیکل میں سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن کے لیے کچھ ٹُول متعارف کروا رہا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی میں ان ٹول کے ذریعے اردو لوکلائزیشن کا ایک ورک فلو تجویز کر رہا ہوں جس سے لوکلائزیشن پراجیکٹس پر بہتر اور جلد کام کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔ اردو ویب پر مختلف سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن...
  8. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    السلام علیکم، میں ایک مرتبہ پہلے بھی کسی اچھے کورس ویر یا لرننگ منیجمنٹ سسٹم کے اردو پیکج بنانے کی ضرورت کے بارے میں عرض کر چکا ہوں۔ اس سلسلے میں میں نے ایک لرننگ منیجمنٹ سسٹم موڈل کا ذکر بھی کیا تھا۔ میں چاہتا ہوں کہ موڈل کا ایک اردو ورژن تیار کیا جائے۔ حسب معمول اس کے لیے بھی سب سے پہلے اس...
  9. نبیل

    چند کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز کی اردو کلائزیشن کی تجویز!

    السلام علیکم، اردو ویب اور دوسری کچھ سائٹس پر اردو لوکلائزیشن کے کام کے نتیجے میں کئی ویب سوفٹویر کے اردو ورژن منظر عام پر آ چکے ہیں۔ ان میں کئی اردو فورم پیکج ، اردو وکی سوفٹویر اور کچھ اور سکرپٹ شامل ہیں۔ ابھی تک صرف ایک قابل ذکر کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم جملہ کی اردو لوکلائزیشن پر ہی کام ہوا...
  10. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    السلام علیکم، اگرچہ اردو متن کی بصری شناخت (optical recognition) بہت پیچیدہ سبجیکٹ ہے اور ہم اس پر کسی قسم کا کوئی نتیجہ حاصل کرنے سے بہت دور ہیں، لیکن اس کے بارے میں سوالات پوسٹ کرنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ میں نے اس موضوع پر مراسلات کو اکٹھا کرنے کے لیے یہ زمرہ تشکیل دیا ہے تاکہ تمام تحقیق...
  11. نبیل

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں، میں کچھ دنوں سے ورڈپریس کا اردو پیکج، جسے میں نے اردو پریس کا نام دیا ہے، تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں جس کی تفصیل اس تھریڈ پر درج ہے۔ اس وقت تک اس سوفٹویر پر کام تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔ میں نے ذیل کے ربط پر اردو پریس کی ایک ٹیسٹ انسٹالیشن سیٹ اپ کر دی...
  12. نبیل

    جملہ 1.5 اردو پیکج کے لیے فیچر لسٹ!

    السلام علیکم، جب باسم جملہ 1.5 کا اردو ترجمہ مکمل کرکے فراہم کر دیں گے تو جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری پر کام بھی شروع کر دیا جائے گا۔ اس وقت تک اس تھریڈ پر اردو جملہ 1.5 کی فیچرز کا جائزہ لیا جائے گا۔ 1۔ جملہ 1.5 کے فرنٹ اینڈ اور ایڈمن سیکشن کا اردو ترجمہ شامل کیا جائے گا اور انسٹالیشن...
  13. نبیل

    ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان!

    السلام علیکم، میں ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان ریلیز کر دیا ہے۔ میں نے اس سلسلے میں اردو ویب بلاگ پر ایک پوسٹ لکھی ہے۔ میں اسی کو یہاں پیش کر رہا ہوں۔ =============================================================================== میں نے محفل فورم پر ورڈپریس کا اردو پیکج تیار کرنے...
  14. نبیل

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    السلام علیکم، اس تھریڈ پر ورڈپریس کے اردو پیکج تیار کرنے سے متعلق پر تبصرے اور سوال و جواب کیے جائیں گے۔ والسلام
  15. نبیل

    ورڈ پریس 2.3.2 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ قبل ورڈپریس 2.2.3 کا ایک اردو پیکج تیار کرکے اسے چند دوستوں کو ٹیسٹنگ کے لیے بھیجا تھا۔ یہ پیکج جسے میں نے اردو پریس کا نام دیا ہے، functionaility کے لحاظ سے مکمل ہے۔ اس کو پبلک ریلیز نہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ورڈپریس کا نیا ورژن 2.3 ریلیز ہو گیا تھا اور اس کے...
  16. نبیل

    جملہ 1.5 فائنل ریلیز

    بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد جملہ 1.5 کا سٹیبل ورژن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط پر پڑھی جا سکتی ہے۔ Joomla 1.5 Final Released میرا ارادہ تھا کہ جملہ 1.5 کا سٹیبل ورژن منظر عام پر آنے کے بعد اس کا اردو پیکج تیار کرنے پر کام کروں لیکن آج کل مصروفیت کے باعث اس پر کام نہیں کر...
  17. نبیل

    مصروفیت

    عزیز دوستو، السلام علیکم میں آئندہ کچھ عرصے کے لیے اپنی ملازمت کے سلسلے میں کافی مصروف ہو رہا ہوں، جس کی وجہ سے مجھے فورم پر آنے کا بہت کم وقت مل سکے گا۔ بہرحال میں فورم پر نظر ڈالتا رہوں گا۔ باقی آپ کو فورم پر کسی سلسلے میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ ماوراء، شمشاد بھائی یا قیصرانی سے رابطہ کر...
  18. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ پر تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم، اس تھریڈ میں اردو ویب لغت اطلاقیہ کے استعمال سے متعلق تبصرے پیش کیے جائیں گے اور اس میں امپروومنٹ کے لیے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ اس طرح اس اپلیکیشن کے ڈیویلوپرز کے لیے اپنی آئندہ کی ترجیحات متعین کرنے میں بھی آسانی ہو جائے گی۔ 1۔ میری پہلی تجویز تو یہی ہے کہ اپلیکیشن میں ایک...
  19. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    السلام علیکم، الف نظامی نے بالآخر اردو لغت اطلاقیہ تیار کرنے کا کارنامہ کر دکھایا ہے۔ اس پر الف نظامی اور ان کی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بلاشبہ یہ اردوم ویب کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ میں نے اس کی بابت اردو ویب بلاگ پر ذیل کے ربط پر ایک پوسٹ‌ لکھی ہے۔ اردو ویب لغت اطلاقیہ...
  20. نبیل

    کون سا کورس ویر سوفٹ ویر بہتر ہے؟

    السلام علیکم، میں کسی اچھے ویب بیسڈ تعلیمی نظام (کورس ویر) کو اردوانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ لیکن پہلے میں جاننا چاہتا ہوں کہ کونسا کورس ویر بہتر ہے۔ اگر کسی دوست کو اس بارے میں معلومات حاصل ہوں تو ضرور یہاں شئیر کریں۔ باقی دوست نیٹ پر سرچ کرکے اس تحقیق میں میرا ساتھ دے سکتے ہیں۔ میں چاہوں...
Top