اس فورم کا مقصد

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں نے یہ زمرہ علیحدہ سے موڈل تعلیمی نظام کی اردو لوکلائزیشن کے لیے سیٹ اپ کر دیا ہے۔ میرا ارادہ مُوڈل کی اردو لوکلائزیشن مکمل ہونے کے بعد اس پیکج پر مبنی ایک تعلیمی سائٹ کا اجراء کرنا ہے جہاں اردو میں تعلیم دی جائے گی۔ ابھی تو یہ ایک ویژن ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہی معلوم ہوگا کہ اس ویژن کے حقیقت کا روپ دھارنے کی راہ میں کون کون سی مشکلات حائل ہوں گی اور ان کا حل کیسے نکالا جائے گا۔

والسلام
 
عمار نقوی

محفلین

عليكم السلام
نبیل بھائی اس سلسلہ میں کچھ پیش رفت ہوئی؟
 
Top