فیض کی یہ غزل جتنی بھی مرتبہ پڑھی جائے، اتنا ہی لطف دیتی ہے۔ اور آج کل کے حالات کے تناظر میں یہ غزل ایک مرتبہ پھر سے مناسبت رکھتی ہے۔
[ame]
[ame]
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
ہم دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
ہم دیکھیں گے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
لازم ہے کہ ہم بھی...
مجھے تلاش کرنے پر فورم پر یہ فیض کی یہ غزل نہیں ملی، اسی لیے ذیل میں اس کی ویڈیو اور اس کے اشعار پیش کر رہا ہوں۔
[ame]
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے، تیرے ہونٹوں کے سراب
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے
کھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سمن اور گلاب
دشت تنہائی میں اے جان...
السلام علیکم،
میں نے یہ تھریڈ اس مقصد کے لیے شروع کیا ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں...
السلام علیکم،
ذیل کے ربط پر محفل فورم کا نیا ڈاؤنلوڈ منیجر اب قابل استعمال ہے۔
ڈاؤنلوڈز
ابھی بھی چند ڈاؤنلوڈ شامل کرنا رہتی ہیں۔ میں انہیں جلد ہی شامل کر دوں گا۔ اس کے علاوہ کچھ سٹائلز میں الائنمنٹ بھی ٹھیک کرنے والی ہے۔ لیکن میں نے اس کو ٹھیک کرنے کا انتظار کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ آپ...
اپڈیٹ : تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔
حوالہ: ڈیلی ایکسپریس
خبر کے مطابق عمران خان نے جیل میں عدلیہ کی بحالی کے لیے تادم مرگ بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ کل برطانیہ میں بریڈ فورڈ یونیورسٹی احتجاجاً بند رہے گی۔ واضح رہے کہ عمران خان...
مائیکروسوفٹ کے نئے ڈیویلپمنٹ پلیٹ فارم ویژوئل سٹوڈیو 2008 کا ایکسپریس ایڈیشن ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ویژوئل سٹوڈیو ایکسپریس ڈیویلپر سنٹر سے رجوع کریں جہاں پر ایس کیو ایل سرور 2005 ایکسپریس ایڈیشن کے روابط بھی موجود ہیں۔
دور حاضر کی مقبول پروگرامنگ لینگویج کا ڈاٹ نیٹ کمپیٹبل کمپائلر Ruby.NET version 0.9 جاری کر دیا گیا ہے۔ روبی ڈاٹ نیٹ ایک مکمل کمپائلر ہے جو روبی سورس کوڈ کو ڈاٹ نیٹ کے کامن لینگویج رن ٹائم (CLR) کے لیے کمپائل کرتا ہے اور اس طرح روبی میں لکھے گئے پروگرامز اور دوسری ڈاٹ نیٹ لینگویجز جیسے کہ سی...
گوگل نے کچھ عرصہ قبل موبائل کمیونیکیشن کو سٹینڈرڈائز کرنے کے لیے ایک نئے سوفٹویر پلیٹ فارم اینڈرائڈ ڈیویلپ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس میں گوگل کو موبائل فون انڈسٹری کے تمام بڑے ناموں (ایپل کے علاوہ) کی سپورٹ حاصل ہے۔ موبائل فون انڈسٹری کے اس اتحاد کا نام اوہن ہینڈ سیٹ الائنس (OHA) ہے۔ اب گوگل نے...
السلام علیکم،
میں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا فورم کی ذیل میں پروگرامنگ اور موبائل کمیونیکیشن کے زمرہ جات کا اضافہ کیا ہے اور ساتھ ہی اس کٹیگری کا نام اردو کمپیوٹنگ سے بدل کر اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کر دیا ہے تاکہ یہ زیادہ موضوعات کا احاطہ کر سکے۔
اپڈیٹ: میں نے روز مرہ کے...