نتائج تلاش

  1. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    السلام علیکم، آپ دوست بھی اپگریڈ کا نام سن سن کر تنگ آ گئے ہوں گے۔ :) لیکن فکر نہ کریں، یہ صرف ایک maintenance ریلیز پر اپگریڈ ہے اور اس میں میجر اپگریڈ جتنا وقت نہیں لگے گا۔ میں اب سے تھوڑی دیر بعد ہی فورم کو کچھ دیر کے لیے آف لائن لے جاؤں گا اور اپگریڈ کرنے کے بعد آن لائن لے آؤں گا۔ امید کرتا...
  2. نبیل

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے میں نے آپ دوستوں کو تجاویز اکٹھے کرنے کے کام میں مصروف رکھا ہوا ہے۔ :) ایک کام جسے میں محفل فورم کی اپگریڈ‌تک مؤخر کیا ہوا تھا، فورم کی تنظیم نو کا ہے۔ محفل فورم پر کچھ نہ کچھ عرصے کے بعد یہاں پر موضوعات میں تنوع پیدا کرنے کے لیے زمرہ جات کا اضافہ...
  3. نبیل

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    جوں جوں پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ملک سے فرار ہونے کی تیاری کی افواہوں میں تیزی آ رہی ہے اسی رفتار سے کچھ قلم اور ضمیر فروشوں نے 180 درجے کا ٹرن لینا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ آٹھ سال سے مشرف کے زیر سایہ حکومتوں سے مراعات حاصل کرنے کے بعد اب نذیر ناجی کو یکایک مشرف دنیا کا...
  4. نبیل

    موضوعات میں ٹیگ شامل کریں!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں موضوعات پوسٹ کرتے ہوئے ان میں ٹیگ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں جو کہ فورم پر مواد کو منظم کرنے کے اعتبار سے ایک مفید فیچر ہے۔ میں اس پوسٹ میں ارسال کردہ موضوعات کے ٹیگز میں ترمیم کا طریقہ واضح کروں گا۔ ہر موضوع کے صفحے پر نیچے کی جانب...
  5. نبیل

    پیغامات میں فوری تدوین کی سہولت دستیاب!

    السلام علیکم، آپ دوستوں کی سہولت کے لیے میں نے پیغامات کی فوری تدوین کی سہولت فعال کر دی ہے۔ اب آپ کسی پہلے سے ارسال کردہ پیغام کی ترمیم کریں گے تو پورا پوسٹ پیج لوڈ ہونے کی بجائے اسی صفحے میں ایک ایڈٹ ونڈو ظاہر ہو جائے گی جس میں آپ متن کی ترمیم کرکے محفوظ کر سکیں گے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں...
  6. نبیل

    قران کی اردو تفاسیر کے روابط اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، انٹرنیٹ پر اور مختلف سوفٹویر کی شکل میں قران مجید کے کئی اردو تراجم دستیاب ہیں لیکن انٹرنیٹ پر قران کی اردو تفاسیر گنی چنی ہی ہیں۔ قران اردو سائٹ‌ پر مولانا مودودی کی تفہیم القران اور تفسیر ابن کثیر پی ڈی ایف کی شکل میں دستیاب ہیں جن میں ان تفاسیر کا تصویری ورژن شامل ہے۔ اس کے...
  7. نبیل

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، آپ دوستوں نے محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد اس میں شامل اردو ترجمے میں تبدیلی بھی نوٹ کی ہوگی۔ میں اس کے بارے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اب ہم وی بلیٹن کا نیا اردو ترجمہ استعمال کر رہے ہیں۔ میں اس سلسلے میں شاکر القادری صاحب کے تعاون کا مشکور ہوں جنہوں نے اس کا ابتدائی کام کرکے...
  8. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    السلام علیکم، ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی فورم اپگریڈ‌ کرنے کے بعد دوستان محفل کو مختلف قسم کے مسائل پیش آ رہے ہیں۔ ایک عجیب مسئلہ ذاتی پیغامات بھیجنے کے دوران سیکیورٹی ٹوکن کی ایرر کا ہے۔ میں اس کے بارے میں تحقیق کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے حل کے لیے مجھے کچھ دیر فورم کو پھر سے بند کرنا...
  9. نبیل

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    السلام علیکم، محفل فورم کو وی بلیٹن کے نئے ورژن (3.7) پر کامیابی سے اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ ابھی مجھے یہ روح افزا خبر ملی ہے کہ آج ہی وی بلیٹن کا نیا ورژن (3.7.1) بھی دستیاب ہو گیا ہے۔ لیکن اس پر اپگریڈ کرنے کے بارے میں میں بعد میں سوچوں گا۔ ویسے بھی یہ ایک maintenance ریلیز ہے اور اس پر...
  10. نبیل

    فورم کی اپگریڈ 27 مئی کو!

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ ہم محفل فورم کو انشاءاللہ کل یعنی 27 مئی کو وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ‌ کر دیں گے۔ اپگریڈ‌ کا آغاز جرمنی کے وقت کے مطابق شام کے 5 سے 6 بجے کے درمیان ہو کیا جائے گا اور اس میں ایک سے دو گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے۔ فورم کو اپگریڈ کرنے سے...
  11. نبیل

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    السلام علیکم، اب چونکہ ترسیمہ جات کی ری نیمنگ کے کام کی کسی حد تک وضاحت ہو گئی ہے، تو میں نے اس کی پیشرفت پر گفتگو کرنے کے لیے علیحدہ تھریڈ کھول لیا ہے۔ کام کی تقسیم کے سلسلے میں ایک اور تھریڈ موجود ہے۔ جو دوست بھی لگیچرز کی ری نیمنگ کا کچھ کام اپنے ذمہ لینا چاہتے ہوں، وہ اس تھریڈ میں جا کر...
  12. نبیل

    کشور کمار پھولوں کا تاروں کا، سب کا کہنا ہے۔۔ ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے

    پھولوں کا تاروں کا، سب کا کہنا ہے ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے ساری عمر ہمیں سنگ رہنا ہے پھولوں کا تاروں کا، سب کا کہنا ہے ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے جب سے میری آنکھوں سے ہو گئی تو دور تب سے سارے جیون کے سپنے ہیں چور جب سے میری آنکھوں سے ہو گئی تو دور تب سے سارے جیون کے سپنے ہیں چور...
  13. نبیل

    لتا تو جہاں جہاں چلے گا۔۔ میرا سایہ ساتھ ہوگا

    تو جہاں جہاں چلے گا میرا سایہ ساتھ ہوگا تو جہاں جہاں چلے گا میرا سایہ ساتھ ہوگا میرا سایہ۔۔۔میرا سایہ۔۔ کبھی مجھ کو یاد کرکے جو بہیں تیرے آنسو کبھی مجھ کو یاد کرکے جو بہیں تیرے آنسو تو وہیں پہ روک لیں گے انہیں آکے میرے آنسو تو جدہر کا رخ کرے گا میرا سایہ ساتھ ہوگا تو جہاں جہاں چلے گا میرا...
  14. نبیل

    نیرہ نور تیرا سایہ، جہاں بھی ہو سجنا۔۔ پلکیں بچھا دوں۔۔ساری عمر بتا دوں

    [ame] تیرا سایہ جہاں بھی ہو سجنا پلکیں بچھا دوں ساری عمر بتا دوں تو جو کہے تو تن من اپنا تجھ پہ لٹا دوں ساری عمر بتا دوں تیرا سایہ جہاں بھی ہو سجنا پلکیں بچھا دوں ساری عمر بتا دوں تو جو بلائے سجنا میں بن پتنگ چلی آؤں چھوڑ کے سارا زمانہ تیرے رنگ میں ہی رنگ جاؤں او میرے سجنا، میرے متوا او...
  15. نبیل

    ٹائپوگرافی ٹیم اور ڈاؤنلوڈ سیکشن

    السلام علیکم، ابھی جواد کے توجہ دلانے پر میں نے دیکھا کہ ٹائپوگرافی ٹیم کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں پرمیشن درست نہیں تھے جنہیں میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔ اب آپ نہ صرف ڈاؤنلوڈ سیکشن سے فائلیں ڈاؤنلوڈ اور وہاں فائلیں اپلوڈ کر سکتے ہیں بلکہ آپ کی اپلوڈز کو اب کسی اپروول کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آپ...
  16. نبیل

    جب محفل فورم کو وی بلیٹن پر منتقل کیا گیا

    السلام علیکم، آپ میں سے اکثر دوستوں کو یاد ہوگا جب محفل فورم کو سی ایچ موڈ‌ فورم سوفٹویر سے وی بلیٹن پر منتقل کیا گیا تھا۔ یہ آپریشن ہم نے گزشتہ سال 5 جولائی کو کیا تھا، یعنی محفل فورم کو وی بلیٹن پر منتقل ہوئے تقریباً ایک سال ہونے والا ہے۔ میرے خیال میں محفل فورم پر وی بلیٹن کا استعمال بالآخر...
  17. نبیل

    وی بلیٹن کے نئے ورژن (3.7) کی فیچرز کا تعارف

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دوستوں کے علم ہے کہ عنقریب ہم محفل فورم کو وی بلیٹن کے ورژن 3.7 پر اپگریڈ کرنے والے ہیں، اسی لیے میں نے سوچا ہے کہ نئے ورژن میں شامل ہونے والی فیچرز کا کچھ تعارف کروا دیا جائے۔ میں ان نئی فیچرز کے بارے میں وقفے وقفے سے بتاتا رہوں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک مرتبہ ان فیچرز...
  18. نبیل

    پراجیکٹ‌ کا آغاز!

    السلام علیکم، اس پوسٹ کا مقصد نوری نستعلیق پراجیکٹ‌ کا باضابطہ آغاز کرنا ہے۔ میں اس پوسٹ میں ٹیم ورک کے حوالے سے کچھ تجاویز پیش کروں گا اور آپ دوستوں سے میری درخواست ہوگی کہ اس سلسلے سے یہاں اپنی آراء سے آگاہ کرتے رہیں۔ اس کے علاوہ میں اپنی معلومات کے مطابق اس موجودہ سٹیٹس کے بارے میں لکھوں...
  19. نبیل

    نوری نستعلیق فونٹ کی اہمیت!

    السلام علیکم، اس سے پہلے کہ ہم نوری نستعلیق فونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کریں، میں اس فونٹ کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ کچھ دوستوں کے ذہن میں یہ سوال ہو سکتا ہے کہ اب جبکہ متعدد نستعلیق فونٹ موجود ہیں جن میں سے کچھ کا وولٹ ورک بھی دستیاب ہے تو پھر ترسیموں پر مبنی...
  20. نبیل

    تاریخ اسلام سے عسکری تیاری کا عظیم سبق

    حوالہ: پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کیلئے ایک عبرت آموز واقعہ - ارشاد احمد حقانی (روزنامہ جنگ، 3 مئی 2008 ) یہ 1973ء کی بات ہے۔ عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی۔ ایسے میں ایک امریکی سنیٹر ایک اہم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔ وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اسے فوراً اسرائیل کی...
Top