12 مئی 2007 کو کراچی میں معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کے کراچی میں داخلے کے راستے مسدود کرنے کے لیے ایم کیو ایم نے اپنے روایتی فاشسٹ رویے کا ثبوت دیا اور پورے شہر میں بے دریغ خون کی ہولی کھیلی۔ اب یہی جماعت ایک مرتبہ پھر سندھ میں حکومت حصہ بن کر احتساب سے بچی ہوئی ہے۔ کل 12 مئی کے موقعے پر ٹی وی...