مطلق العنانیت کی تاریخ سے اقتباسات

نبیل

تکنیکی معاون
اوریا مقبول جان کے کچھ کالم اس اعتبار سے خاص ہوتے ہیں کہ ان میں تاریخ کے اقتباسات کو اس انداز میں پیش کیا جاتا ہے کہ یہ موجودہ حالات پر ہی تبصرہ نظر آتے ہیں۔ اس تھریڈ میں میں ایسے ہی کچھ کالم پیش کر رہا ہوں۔

حوالہ: بادشاہ، فوج ، پارلیمنٹ یا عوام کی بالا دستی، (ڈیلی ایکسپریس، 4 مئی 2008 )

1100399938-2.gif
 
Top