نتائج تلاش

  1. نبیل

    عماد نستعلیق فونٹ

    السلام علیکم، جواد نے میری درخواست پر عماد نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر دیا ہے۔ اسے ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ عماد نستعلیق فونٹ عماد نستعلیق فارسی طرز نستعلیق کا پہلا اردو اوپن ٹائپ فونٹ ہے۔ یہ یقیناً جواد کا ایک شاندار کارنامہ ہے۔ والسلام
  2. نبیل

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    مشرف بچاؤ مشن پر پاکستان تشریف لانے والے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نیگروپونٹے اس وقت سناٹے میں آگئے جب سینٹر آف ریسرچ اور سیکیورٹی سٹڈیز کے ڈائریکٹر فرخ سلیم نے ان سے سوال پوچھا کہ پاکستان ہونڈوراس سے کس طرح مختلف ہے؟ نیگروپونٹے جواب میں صرف یہی منمنا سکے کہ آپ نے تو مجھے جواب دینے کے قابل...
  3. نبیل

    محفل فورم پر رومن اردو پوسٹ کرنے سے متعلق

    السلام علیکم، حال ہی میں محفل فورم پر ایک یوزر کی جانب سے رومن اردو میں پوسٹ کیے جانے پر جو صورت حال پیدا ہوئی تھی، اسی تناظر میں کچھ عرض کرنا چاہ رہا ہوں۔ یہ صحیح ہے کہ محفل فورم کا بنیادی مقصد تحریری اردو کو فروغ دینا ہے لیکن اگر کوئی نیا یوزر تصویری یا رومن اردو کا سہارا لے رہا ہو تو اس...
  4. نبیل

    اعتماد کا ووٹ حاصل کرنےکے بعد وزیراعظم کی تقریر: میڈیا،یونینز پر عائد پابندی کا خاتمہ

    حوالہ: میڈیا، یونینز پر عائد پابندیوں کا خاتمہ (بی بی سی اردو) پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گزشتہ برس تین نومبر کو صدر پرویز مشرف کی جانب سے میڈیا پر عائد پابندیوں کے بارے میں نافذ قوانین ختم کرنے اور برطرف ججوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے سنیچر کو قومی...
  5. نبیل

    جسٹس رمدے کا سامان تالے توڑ کر گھر سے باہر پھینک دیا گیا

    خوایہ: جسٹس رمدےکاگھر خالی کروا لیا گیا (بی بی سی اردو) سپریم کورٹ کی انتظامیہ نے پی سی او کے تحت حلف نہ اُٹھانے والے جج جسٹس خلیل الرحمن رمدے کا ججز کالونی میں گھر کو خالی کروا کر اسے پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے والے جج موسی کے لغاری کو الاٹ کر دیا ہے۔ پولیس اور اسلام آباد کی انتظامیہ نے...
  6. نبیل

    نذیر ناجیاں

    حکومتی ایوانوں میں تبدیلی کے ساتھ کینچلی بدلنے والنے کالم نویسوں اور بہر طور کما کھانے کا گر رکھنے والوں کا نمونہ دیکھیے اور سر دھنیے۔ ویسے تو پچھلے دنوں کے ان کے سارے کالم ہی ہاں جی اور ناں جی کی تظمین ہیں۔ حوالہ: کیسی وزارتِ عظمیٰ؟,,,,سویرے سویرے نذیر ناجی (روزنامہ جنگ) آخرکار پانچ ہفتوں...
  7. نبیل

    وسٹا کی کونسی کل سیدھی؟

    السلام علیکم، میں نے ایک نیا کمپیوٹر خریدا ہے جس پر ونڈوز وسٹا ہوم ایڈیشن انسٹال ہوئی ہوئی ہے۔ میں پہلی مرتبہ وسٹا استعمال کر رہا ہوں اور اس نے مجھے گھما کر رکھ دیا ہے۔ اس میں عام زپ فائلیں ان زپ نہیں ہو رہی ہیں۔ مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن کیسے کروں۔ 500 جی بی کی ہارڈ...
  8. نبیل

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    پاکستان کی سیاست اور حکومت سازی میں امریکی مداخلت کبھی ڈھکی چھپی نہیں رہی۔ اب رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کے پاکستان آنے اور مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرنے کو اسی بنا پر نفرت سے دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ کے خیال میں پاکستان کو دس بلین ڈالر امداد دے کر اسے لائسنس ٹو کل مل گیا ہے کہ جب مرضی میزائل...
  9. نبیل

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    آج کی خاص خبر یہ ہے کہ عراق پر حملے سے لے کر اب تک پانچ سال میں وہاں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہو گئی ہے۔ تفصیل ذیل کے ربط پر پڑھ لیں: عراق:4 ہزار امریکی فوجی ہلاک اور عام خبر یہ ہے کہ ان پانچ سالوں میں لاکھوں عراقی بھی ہلاک ہو چکے ہیں، لیکن وہ تو شاید کسی شمار میں...
  10. نبیل

    پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی کے لیے دعا۔۔

    میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو جمہوری اقدار قائم کرنے اور اداروں کو مضبوط کرنے کی توفیق عطا ہو۔ اللہ کرے کہ جمہوریت کے خلاف آمریت کی سازشوں کو ناکامی حاصل ہو۔ میری دعا ہے کہ نئی حکومت عوام کی بہبود کے لیے خود کو وقف کرے۔۔ میری دعا ہے کہ پاکستان کے عوام کے لیے تعلیم...
  11. نبیل

    سید یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم منتخب

    سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔ لیکن پیپلزپارٹی کے حامیوں نے روائیتی جیالا پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلڑبازی شروع کر دی ہے اور خود نئے وزیر اعظم کو بھی تقریر نہیں کرنے دی جا رہی۔ سپیکر فہمیدہ مرزا کی بار بار درخواستوں کا بھی کوئی اثر نہیں ہو رہا۔ میرے خیال میں یہ ایک...
  12. نبیل

    تاسف عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی کی رحلت

    ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائے۔ آمین۔
  13. نبیل

    قبائلی علاقوں میں اکثریت عزت کے نام پر قتل کی حامی

    حوالہ: اکثریت عزت کے نام پر قتل کی حامی اس بات کا مجھے علم نہیں ہے کہ یہ سروے کتنا قابل اعتبار ہے اور یہ کہ اس غیر سرکاری تنظیم کے کیا عزائم ہیں، لیکن اگر اس کی رپورٹ کچھ فیصد بھی درست ہے تو یہ ہم سب کے لیے فکر کا مقام ہے۔
  14. نبیل

    عراق میں امریکی طاقت عیاں

    اس کے اصلی مقاصد میں سے صرف ایک مقصد، صدم حسین کی معزولی، میں ہی کامیابی ملی ہے۔ دوسرے مقاصد، ایک تو نا قابل حصول تھا کیونکہ عراق میں عام تباہی کے ہتھیار تھے ہی نہیں تو انہیں تباہ کیسے کیا جاتا، اور ایک مقصد کہ مشرق وسطی میں جمہوریت کے فروغ دیا جائےگا تو اسے اب غیر معینہ مدت کے ملتوی کردیا گیا...
  15. نبیل

    میجک ٹول باکس

    السلام علیکم، آپ دوستوں کو پوسٹ پیج پر کچھ نئے کنٹرول بٹن نظر آ رہے ہوں گے۔ دراصل میں نے وی بلیٹن کا میجک ٹول باکس موڈ انسٹال کیا ہے۔ یہ محض تجرباتی بنیادوں پر انسٹال کیا گیا ہے کیونکہ یہ فی الحال صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر قدرے صحیح کام کرتا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس موڈ‌ کو لکھنے والا اس...
  16. نبیل

    ایس ایم فورم 2.0 کا بیٹا ورژن جاری

    ایس ایم ایف فورم 2.0 کا بیٹا ورژن جاری کر دیا گیا ہے۔ چونکہ یہ ابھی بیٹا فیز میں ہے، اس لیے اسے لائیو ویب سائٹس پر استعمال کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ پرانے ورژن کے مقابلے میں نئے ورژن میں کئی نئی فیچرز شامل ہیں جیسے کہ وزی وگ ایڈیٹر، اوپن آئی ڈی سپورٹ اور کئی ماڈریشن کی فیچرز۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط...
  17. نبیل

    قرآن اردو ڈاٹ کام

    السلام علیکم، مجھے ذیل کے ربط پر ایک سائٹ نظر آئی ہے: http://www.quranurdu.com اس سائٹ پر صحیح بخاری اور صحیح مسلم بطور پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ تفسیر ابن کثیر اور تفہیم القران کی پی ڈی ایف فائلیں بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ یہ تفاسیر بطور ISO امیج بھی ڈاؤنلوڈ کی...
  18. نبیل

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    السلام علیکم، ایچ ٹی ایم ایل میں غزل یا نظم کے اشعار کو جسٹیفائی کرنا ابھی تک ممکن نہیں رہا ہے جیسے کہ انپیج میں ممکن ہے۔ مجھے انٹرنیٹ پر اس سلسلے میں کچھ ہنٹ ملا تھا۔ میں نے اسے زیر استعمال لاتے ہوئے تجرباتی طور پر فورم پر ایک بی بی کوڈ شامل کیا ہے جس کے ذریعے کسی حد تک اشعار کی جسٹیفیکشن...
  19. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: سیفی (ایڈٹ کردہ از نبیل): میں امید کرتا ہوں کہ سیفی بھائی میری دیدہ دلیری کا برا نہیں منائیں گے کہ میں نے ان کی پوسٹ کا کھیل بنا لیا ہے۔ لیکن کھیل مجھے اس قدر دلچسپ لگا کہ یہاں منتقل کیے بغیر نہ رہ سکا۔ چلیں دیکھتے ہیں اب دوست اس کہانی کو کیسے آگے بڑھاتے ہیں۔۔ بس مسافروں سے کھچا کھچ...
  20. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    السلام علیکم، بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد کے بعد اردو پریس، یعنی ورڈپریس بلاگنگ سوفٹویر کا اردو ورژن دستیاب ہے۔ اردو پریس کی تیاری کے لیے ورڈپریس کا ترجمہ محمد شاکر عزیز نے فراہم کیا ہے۔ میں نے کچھ روز قبل اردو پریس کی تیاری کے ضمن میں ایک پوسٹ لکھی تھی۔ اس کے بعد میں اردو اوپن پیڈ...
Top