میجک ٹول باکس

نبیل نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2008

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،

    آپ دوستوں کو پوسٹ پیج پر کچھ نئے کنٹرول بٹن نظر آ رہے ہوں گے۔ دراصل میں نے وی بلیٹن کا میجک ٹول باکس موڈ انسٹال کیا ہے۔ یہ محض تجرباتی بنیادوں پر انسٹال کیا گیا ہے کیونکہ یہ فی الحال صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر قدرے صحیح کام کرتا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس موڈ‌ کو لکھنے والا اس میں بہتری لائے گا تاکہ یہ فائرفاکس اور دوسرے براؤزرز میں بھی ٹھیک چلے۔ اس موڈ کو اس کے خامیوں کے باوجود انسٹال کرنے کی وجہ اس کی کئی دلچسپ فیچرز ہیں جن میں اشعار کی جسٹیفیکیشن اور فارمیٹنگ بھی شامل ہیں۔ میں اس کے استعمال کے بارے میں علیحدہ سے تفصیلی پوسٹ لکھوں گا۔ فی الحال ذیل کا نمونہ چیک کریں:

    [frame="9 80"][poem font="Urdu Naskh Asiatype,6,firebrick,normal,normal" bkcolor="transparent" bkimage="" border="none,4," type=3 line=0 align=center use=ex num="0,black"]
    ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے = جو دل پر گزری ہے رقم کرتے رہیں گے[/poem][/frame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 20
  2. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    مثال نظر نہںی آرہی

    فائر فاکس میں آپ کی مثال نظر نہیں آرہی ہے
    واسلام
     
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایکسپلورر پر بھی مثال مکمل صحیح نظر نہیں آ رہی، لیکن فریم اور شعر جسٹفائی ہوا نظر آرہا ہے، اور شعر میں کچھ باکس بنے نظر آ رہے ہیں۔

    میں بہت بیتابی سے منتظر ہوں نبیل صاحب کہ یہ فیچر مکمل طور پر کام کرنا شروع کر دیں، اشعار کو 'اشعار' کی صورت میں محفل پر لکھا ہوا دیکھنا میری بھی خواہش ہے۔ بہت شکریہ آپ کا اسطرف توجہ کرنے کیلیئے۔
     
  4. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34
    نظر آرہے ہیں نبیل بھائی
    لیکن کام کروانے کا کیا طریقہ کار ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    دراصل یہ فیچرز ابھی تمام براؤزرز پر کام نہیں کرتیں۔ اسی لیے میں اس کی زیادہ تفصیل میں بھی نہیں جا رہا ہوں۔ میرے پاس انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر 6.0 میں اشعار کی جسٹیفیکیشن صحیح نظر آ رہی ہے۔ فی الحال فائرفاکس اور انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر کے دوسرے ورژنز پر یہ صحیح کام نہیں کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34
    وعلیکم السلام
    جی نبیل بھائی بلکل یہ میرے پاس فائر فاکس پر کام نہیں کر رہا :(
    ویل خوش رہیں
     
  7. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نبیل بھائی بہت خوب مجھے یہ بالکل درست حالت میں نظر آ رہا ہے۔
     
  8. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    وعلیکم السلام نبیل بھائی!
    میرے پاس فائر فاکس پر تو شعر سرے سے دکھائی ہی نہیں دے رہا۔ مگر حیرت انگیز طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 میں بالکل درست الائن شعر دکھائی دے رہا ہے۔

    [​IMG]
    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اسکرین شاٹ

    زبردست نبیل بھائی!۔۔۔۔۔۔۔اگر یہ فائر فاکس پر بھی کام کرنے لگے تو یقین جانئے مزا آجائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شوبی، فائرفاکس کے لیے تو اس ہیک کے مصنف سے درخواست کرنی پڑے گی۔ فی الحال یہ انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر پر ہی صحیح کام کرتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    اگر یہ مکمل طور پر کام کرنا شروع کر دے تو پھر کتاب وغیرہ کے اقتباس بھی بہت پیارے باڈر کے ساتھ لکھے جا سکیں گے۔
     
  11. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نبیل!

    یہ بہت کم بٹن ہیں۔
    آپ درج ذیل تصویر ملاحظہ کریں
    یہ سب بٹن مختلف کام کرتے‌ہیں مثال کے طور پر درج شدہ تصویر مدھم کرکے کلک کرنے پر واضح ہوجاتی ہے۔ اگر کسی نے اپنے‌موضوع میں ایک میسیج شامل کرناہے تو ایک بٹن کے‌ذریعے موضوع کھولتے اور بند کرتے وقت ایک ونڈوز کھلتی ہے‌جس میں میسیج تحریر ہوتا ہے۔ اسی طرح لکھے‌ہوئے الفاظ مختلف ڈائریکشن میں لکھنا۔ کافی کچھ ہے۔۔۔

    [​IMG]
     
  12. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ راسخ، اس تصویر میں دکھایا جانے والا موڈ غالبا وی بلیٹن کے کسی پرانے ورژن کے لیے لکھا گیا ہے۔ اور اس ہیک کی زیادہ تر فیچرز کا انحصار خاص انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہے۔ آج کل فائرفاکس اور دوسرے براؤزر کا استعمال کافی بڑھ گیا ہے، اس لیے صرف انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر کو ٹارگٹ کرنا ٹھیک نہیں ہوگا۔
     
  13. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,812
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بد قسمتی سے یہ ہیک وی بلیٹن کے نئے ورژن پر کام نہیں کرتا ہے، لیکن اس ہیک کے مصنف کا کہنا ہے کہ وہ اسے اپڈیٹ کرنے پر کام کر رہا ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ جلد یہ کام مکمل کرے۔ اس وقت تک میں اس موڈ کو ان انسٹال کر دیتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. سھہایبیسھرات

    سھہایبیسھرات محفلین

    مراسلے:
    49
    I am quite sure Iwill learn lots of new stuff from here
     

اس صفحے کی تشہیر