• السلام علیکم
    مجھے القلم قرآن فانٹ سے متعلق بات کرنی هے۔ اگر ممکن ہو تو مجھ سے راطه فرمائیں ۔ شاهد بٹ
    عوید بھائی، یہ سافٹ ویئر اردو کیسے لکھتا ہے؟ کیا اس کے ٹرینر آپشن میں جا کر اسے کچھ سکھانا پڑتا ہے؟ یا رومن الفاظ والی ڈکشنری شامل کرنی پڑتی ہے۔
    اس کا لینگویج سپورٹ کا آپشن کہاں ہوتا ہے؟
    السلام علیکم و رحمہ،محترم عوید صاحب
    کیا آپ نے ہندی تلفظ والے حروف چیک کئے ہیں مثلاً،گ پ چ ڈ
    ان سے شروع و ختم ہونے والے حروف کو ڈریگن میں چیک کریں اور نتیجہ شیئر کریں ،،،پلیز
    شاید میں نے بتول فانٹ پر کام کیا ہے۔ میں دیکھ کر بتاتا ہوں اور دوسرا جو عربی نسخ فانٹ آپ نے دیا تھا میں نےوہ بھی تقریباً تیار کر لیا ہے بس تھوڑا سا کام باقی ہے پھران شاء اللہ عزوجل وہ عربی فانٹ مکمل اردو سپو رٹ کےساتھ حاضر ہوگا۔
    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top