نتائج تلاش

  1. نبیل

    امریکی صدارتی انتخابات کے پرائمری الیکشن ۔ اوبامہ اور ہکابی کی آئیوا میں کامیابی

    امریکہ میں سن دو ہزار آٹھ کے صدارتی انتخابات کے لیے باراک اوبامہ نے ڈیموکریٹ اور مائیک ہکابی نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ببنے کے لیے آئیوا میں ہونے والے پارٹی اجتماعات میں برتری حاصل کر لی ہے۔ آئیوا میں ڈیموکریٹ اور رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے دنوں جماعتوں کے اراکین...
  2. نبیل

    فلیش سلور لائٹ اور فلیش کا تقابل

    السلام علیکم، اس دھاگے کا مقصد مائیکروسوفٹ سلور لائٹ اور ایڈوب فلیش کا تقابل کرنا ہے۔ سلورلائٹ مائیکروسوفٹ کی جانب پیش کیا گیا سے فلیش کے مقابلے میں ویب پر آڈیو/ویڈیو میڈیا پیش کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔ میں ان دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال کی کوئی مہارت نہیں رکھتا، اس لیے میری معلومات محض انٹرنیٹ پر...
  3. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ پی ایچ پی اور Utf-8 کا استعمال!

    السلام علیکم، پی ایچ پی میں یونیکوڈ کی بلٹ ان سپورٹ موجود نہیں ہے، اسی لیے اردو ویب سائٹس اور ویب اپلیکشن ڈیویلوپرز کو پی ایچ پی کے ذریعے یونیکوڈ ڈیٹا ہینڈل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ذیل کے ربط پر پی ایچ پی میں UTF-8 کے مؤثر استعمال کے اچھے ٹپس موجود ہیں۔ PHP UTF-8 cheatsheet
  4. نبیل

    فری مائیکروسوفٹ ای بکس!

    ذیل کے ربط پر مائیکروسوفٹ کی جانب سے آفر کی گئی مفید فری بکس ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ فی الحال تین کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے موجود ہیں۔ Free Microsoft Press E-Book Offer یہ کتابیں بنیادی طور پر ڈیویلوپرز کے لیے Visual Studio کے نئے ورژن ( 2008 ) کی ٹریننگ کے لیے ہیں۔
  5. نبیل

    پاکستان چاہیے - آصف زرداری

    حوالہ : ڈیلی ایکسپریس (31 دسمبر 2007)
  6. نبیل

    English forums

    AssalamOAlaikum, The English section of the Mehfil forum has received a face-lift. The forum texts in the English section are now in English and the messages are also displayed from left-to-right. Now the English section can be used as a normal English forum. I hope that this change will...
  7. نبیل

    انگریزی فورم اب انگریزی میں!

    السلام علیکم، محفل فورم پر انگریزی کا ایک زمرہ مخصوص ہے۔ فورم کی ڈیفالٹ لینگویج اردو ہونے کے سبب انگریزی سیکشن میں بھی فورم کے ٹیکسٹ اردو میں نظر آتے تھے اور پیغامات کا ڈسپلے بھی اردو لینگویج کی سیٹنگ کے مطابق دائیں سے بائیں تھا۔ میں نے ایک ہیک کے ذریعے انگلش سیکشن کے لیے انگلش لینگویج سیٹ کر...
  8. نبیل

    بلاول زرداری پیپلز پارٹی کا چیرمین نامزد

    پاکستانیٹ ڈاٹ کام سے خبر ملی کہ بلاول زرداری کو پیپلز پارٹی کا چیرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔ کچھ نیٹ پر سرچ کرنے سے ایک یہ خبر ملی ہے اور ایک خبر یہاں پر ہے۔ میرے نزدیک ابھی بھی یہ اطلاعات غیر مصدقہ ہیں۔ یہ کوئی اتنی حیرانی کی خبر بھی نہیں ہے۔ پورے پاکستان میں کوئی اس قابل کہاں تھا جو...
  9. نبیل

    ایک انتخاب جو عدم کی جانب رواں ہے - ایاز امیر

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس (27 دسمبر 2007ء)
  10. نبیل

    اکیسویں صدی کا ہڑپہ - جاوید چوہدری

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس (24 دسمبر 2007ء)
  11. نبیل

    سیلاب - اوریا مقبول جان

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس
  12. نبیل

    ایک اور بابائے قوم

    پہلے تو پیپلز پارٹی بھٹو کو قائداعظم کے نعم البدل کے طور پر قائد عوام قرار دیتی رہی ہے، اب پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ انہیں ایک اور بابائے قوم میسر آ گیا ہے۔ خود ہی پڑھ لیں۔۔
  13. نبیل

    اردو وکی سرور

    السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ قبل اردو میڈیا وکی پر مشتمل یونیفارم سرور کا ایک پیکج تیار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔ آج میں آپ کے سامنے اردو وکی سرور کے نام سے یہ سوفٹویر پیش کر رہا ہوں۔ اس کے ذریعے آپ اردو میڈیا وکی کو بآسانی اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹ کر سکیں گے۔ اس طرح آپ کے لیے میڈیا وکی کا...
  14. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرے

    السلام علیکم یہ تھریڈ کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرہ جات کے لیے مخصوص ہے۔ ہارڈ ویر میری فیلڈ نہیں ہے لیکن میری خواہش ہے کہ اس موضوع پر یہاں لکھا جائے۔ اگر آپ کے ذہن میں اس مضمون کو بہتر بنانے کے لیے کوئی تجاویز موجود ہیں تو انہیں یہاں پیش کریں۔ اور اگر آپ کمپیوٹر ہارڈ ویر یا ڈیجیٹل الیکٹرونکس سے...
  15. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    اس مضمون پر تبصرہ کرنے کے لیے اس تھریڈ پر تشریف لائیں۔ http://www.youtube.com/watch?v=2JTFBCbd04Q&feature=related اس فورم پر آئی ٹی کی ذیل میں ابھی تک صرف سوفٹویر اور کمپیوٹر سائنس کے موضوعات پر لکھا گیا ہے۔ میں نے حال میں کمپیوٹر اسمبل کرنے پر کچھ معلومات اکٹھی کی ہیں جنہیں میں یہاں شئیر...
  16. نبیل

    اس کی انگریزی بتائیں۔۔

    اس کی اردو بتائیں کی طرز پر ہی ایک اور سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ اس میں اردو الفاظ و تراکیب کا انگریزی ترجمہ دریافت کیا جائے گا۔ یہ کھیل میرے خیال میں اردو بتائیں والے کھیل کی نسبت آسان ثابت ہوگا۔ ;) میں اس کھیل کا آغاز کر تا ہوں۔ فریب تخیل کی انگریزی بتائیں۔۔ جو دوست اس کا جواب دیں، وہ...
  17. نبیل

    سماجی اور معاشرتی موضوعات کے لیے فورم

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ فورم پر سماجی اور معاشرتی موضوعات پر گفتگو کا رجحان بڑھ رہا ہے لیکن اس کے لیے علیحدہ سے کوئی زمرہ مختص نہیں کیا گیا۔ اب میں نے ذیل کے ربط پر ان موضوعات کا احاطہ کرنے کے لیے ایک فورم سیٹ اپ کر دی ہے: ہمارا معاشرہ والسلام
  18. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    السلام علیکم، کسی زمانے پر اپنے انگریزی میڈیم دوستوں کو زچ کرنے کے لیے میں نے کچھ انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ دریافت کیا تھا۔ اسی سلسلے کو میں ایک کھیل کے طور پر یہاں شروع کر رہا ہوں۔ میں ایک انگریزی اصلاح لکھوں گا، جو اس کی اردو بتائے، وہ اگلی انگریزی اصطلاح لکھ دے۔ اسی طرح یہ کھیل آگے...
  19. نبیل

    54فیصد پاکستانی پرویز الہی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں - تجزیہ کار کا سروے

    حوالہ : ڈیلی ایکسپریس کمال ہے، ق لیگ کی اس درجے مقبولیت کا تو مجھے علم ہی نہیں تھا۔ کون کہتا ہے کہ ق لیگ بحران کا شکار ہے۔ یہاں تو عوام بے چین ہو رہے ہیں کہ کب ان کے محبوب لیڈر وزارت عظمی کا منصب سنبھال رہے ہیں۔ خود ہی پڑھ لیں:
  20. نبیل

    ضیاءالحق کا ریفرینڈم ڈرامہ - تاریخ کا جھروکا

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس
Top