سماجی اور معاشرتی موضوعات کے لیے فورم

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے نوٹ کیا ہے کہ فورم پر سماجی اور معاشرتی موضوعات پر گفتگو کا رجحان بڑھ رہا ہے لیکن اس کے لیے علیحدہ سے کوئی زمرہ مختص نہیں کیا گیا۔ اب میں نے ذیل کے ربط پر ان موضوعات کا احاطہ کرنے کے لیے ایک فورم سیٹ اپ کر دی ہے:

ہمارا معاشرہ

والسلام
 
Top