یہی کچھ الٹ پھیر کر کے اس صدر نے اپنے آپ کو اگلے پانچ سال کے لیے منتخب کروا لیا ہے۔ اُنہوں نے وہ ڈرامہ کیا، اِنہوں نے یہ ڈرامہ کیا۔ سب ڈرامے باز، خود غرض، کوئی بھی پاکستان اور عوام سے مخلص نہیں۔