ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرے

نبیل نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 25, 2007

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم

    یہ تھریڈ کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرہ جات کے لیے مخصوص ہے۔ ہارڈ ویر میری فیلڈ نہیں ہے لیکن میری خواہش ہے کہ اس موضوع پر یہاں لکھا جائے۔ اگر آپ کے ذہن میں اس مضمون کو بہتر بنانے کے لیے کوئی تجاویز موجود ہیں تو انہیں یہاں پیش کریں۔ اور اگر آپ کمپیوٹر ہارڈ ویر یا ڈیجیٹل الیکٹرونکس سے متعلق کوئی مضمون پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کے بارے میں بھی یہاں بتائیں۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھا لکھ رہے ہیں آپ، بہت سے اراکین کو فائدہ ہو گا۔
     
  3. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    نبیل بھائی بہت ہی زبر دست اچھا لکھ رہے ہیں میرے پاس سپیڈ کا مسئلہ ہے جس وجہ سے ویڈیو نہیں دیکھ سکا مگر تحریر جو آپ نے لکھی ہے وہ بھی کسی ویڈیو سے کم نہیں ہے اور پاکستان میں تو ہارڈ وئیر کے ٹیوٹریل پر مبنی کئی سی ڈیز جو کہ ویڈیو میں اور اردو زبان میں کام کرایا گیا ہے دیکھنے میں آئی ہیں ویسے نئے سسٹم کے لئے جہاں تک میں سمجھتا ہوں کہ جہاں سے مدر بورڈ اور پروسیسر لیا جائے ان کو تمام چیزیں دے کر اک بار وہاں تسلی سے چیک ضرور کیا جائے بعد میں اپنے تجربے کی خاطر بار بار بے شک ری اسمبل کریں اور ہاں جو مین کمپونٹس 10 لکھے ہیں ان میں ساتھ پروسیسر کے ہیٹ سنک کا اضافہ بھی کر لیں تو میرے خیال سے بہتر رہے گا ۔ ریم کے حوالے سے خصوصی خیال رکھنا ہوتا ہے کہ مدر بورڈ کس کو سپورٹ کر رہا ہے ایس ڈی آر ، ڈی ڈی آر ، ڈی ڈی آر 2اور آر ڈی ریم میں سے مدر بورڈ پر کونسی لگ سکتی ہے اس کے علاوہ ہارڈ ڈسک ساٹا یا آئی ڈی ای نئے مدر بورڈ دونوں کو سپورٹ کرتے ہیں مگر کچھ ماڈل صرف ساٹا کو اور کچھ صرف آئی ڈی ای چلانے کی سہولت دیتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شھاب

    شھاب محفلین

    مراسلے:
    16
    بہت اچھی پوست ہے
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اس سلسلے میں اگر مدد درکار ہو تو بتائیے گا۔ برسوں سے یہی کام کرتا آ رہا ہوں
     
  6. محبوب قادری

    محبوب قادری محفلین

    مراسلے:
    11
    اچھی پوسٹ ہے ۔سلسلہ جاری رکھیں
     
  7. محبوب قادری

    محبوب قادری محفلین

    مراسلے:
    11
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
     
  8. سکون

    سکون محفلین

    مراسلے:
    482
    اچھی پوسٹ ہے آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  9. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
  10. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    سلسلہ جاری رکھیں یاجاری کریں
     

اس صفحے کی تشہیر