آج جیو نیوز میں ایک خوشگوار خبر سننے کو ملی کہ لاہور میں تھارنٹن روڈ، جو کہ مال روڈ کی ایک سائیڈ لین ہے، پر ایک بک سٹریٹ کھولنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جہاں پر عوام اور خاص طور پر سٹوڈنٹس کو کم قیمت کتابیں مل سکیں گی۔ اس ربط پر اس سے متعلق کچھ تفصیل بھی موجود ہے۔ مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ اس...