قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

دوست

محفلین
اب آگیا ہے پہلے ویڈیو نہ ہونے کا ایرر تھا۔
بچہ کم اور ابا جی زیادہ ہنستے ہیں۔۔
 

حسن علوی

محفلین
کتنا کیوٹ بےبی ھے اف دل کر رہا تھا سکرین سے باہر نکال کر پکڑ لوں بچے کو۔ بار بار دیکھا، بہت مزہ آیا
 
اب آگیا ہے پہلے ویڈیو نہ ہونے کا ایرر تھا۔
بچہ کم اور ابا جی زیادہ ہنستے ہیں۔۔

بھا جی جب بچے ہو جائیں گے تو پتہ چلے گا کہ کیوں اللہ آپ پر وہ وقت Asap لائے ۔۔آمین

کتنا کیوٹ بےبی ھے اف دل کر رہا تھا سکرین سے باہر نکال کر پکڑ لوں بچے کو۔ بار بار دیکھا، بہت مزہ آیا

محب جی بچے اٹھانے کب شروع کیئے ۔۔۔؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ محب علوی نہیں، حسن علوی ہیں۔ کیا سارے علوی ایک جیسے نظر آتے ہیں؟ :)
 

حسن علوی

محفلین
کوئی بات نہیں نبیل بھائی اب عظیم بھائی ایک عرصہ بعد آرے ہیں تو یہ بھول بھولیاں تو ہونگی ہی نا:)
 
محب اور حسن / دلشاد اور شمشاد صاحب کے ناموں میں میں اکثر غلطی کرتا ہوں
پھر بھی اچھا لگتا ہے ۔ جو مقصود ہے وہ سمجھ جاتا ہے اور جس کا نام ہے وہ جان جاتا ہے کہ پکارے نہ پکارے یاد تو رہتا ہوں نا ۔ ۔ ۔!
 
Top