فری مائیکروسوفٹ ای بکس!

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل کے ربط پر مائیکروسوفٹ کی جانب سے آفر کی گئی مفید فری بکس ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ فی الحال تین کتابیں ڈاؤنلوڈ کے لیے موجود ہیں۔

Free Microsoft Press E-Book Offer

یہ کتابیں بنیادی طور پر ڈیویلوپرز کے لیے Visual Studio کے نئے ورژن ( 2008 ) کی ٹریننگ کے لیے ہیں۔
 
Top