نتائج تلاش

  1. نبیل

    پشتو فورم کا ربط اور پشتو کمپیوٹنگ کا زمرہ

    السلام علیکم، محفل فورم پر سندھی فورم کا آغاز کرنے کے بعد میں نے پشتو سے متعلق بھی ایک زمرہ شامل کرنے کے بارے میں سوچا لیکن چونکہ پہلے سے حجرہ فورم کی شکل ایک مکمل پشتو فورم موجود ہے تو میں نے اسی کا فورم لنک شامل کر دیا ہے۔ حجرہ فورم پہلی مکمل یونیکوڈ پشتو فورم ہے اور اس کے قیام میں بھی اردو...
  2. نبیل

    سندھی فورم کا اجرا

    السلام علیکم، چند دن قبل کچھ دوستوں نے فورم پر ایک سندھی زبان کے لیے زمرہ سیٹ اپ کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے ذیل کے ربط پر ایک نیا زمرہ سیٹ اپ کر دیا ہے: سندھی فورم فی الحال میں نے اس زمرہ کا ڈیفالٹ فونٹ MB Sindhi Web پر سیٹ کر دیا ہے۔ اس فونٹ کو اور دوسرے...
  3. نبیل

    آج رات چاندنی ہے اور تم میرے ساتھ ہو

    http://www.youtube.com/watch?v=_HfeuErKI4w&feature=related آج رات چاندنی ہے اور تم میرے ساتھ ہو آج رات چاندنی ہے اور تم میرے ساتھ ہو بس یہ دعا ہے میری ایسی ہر اک رات ہو خوشیاں تیرے چومے قدم آنے دوں میں کبھی تجھ پہ غم خوشیاں تیرے چومے قدم آنے دوں میں کبھی تجھ پہ غم یہ مسکراہٹ...
  4. نبیل

    چاہے آندھی آئے رے، چاہے میگھا چھائے رے

    چاہے آندھی آئے رے چاہے میگھا چھائے رے مجھ کو تو اس پار لے کے جانا ماجھی رے http://www.divshare.com/download/4349002-9a4
  5. نبیل

    میں کوئی ایسا گیت گاؤں، کہ آرزو جگاؤں

    http://www.youtube.com/watch?v=xTIa2bya1Xk میں کوئی ایسا گیت گاؤں میں کوئی ایسا گیت گاؤں کہ آرزو جگاؤں اگر تم کہو تم کو بلاؤں یہ پلکیں بچھاؤں قدم تم جہاں جہاں رکھو زمیں کو آسماں بناؤں ستاروں سے سجاؤں اگر تم کہو میں کوئی ایسا گیت گاؤں کہ آرزو جگاؤں اگر تم کہو میں تتلیوں کے...
  6. نبیل

    سیاں دل میں آنا رے

    http://www.youtube.com/watch?v=p9vXOE1mHd8&feature=related سیاں دل میں آنا رے آ کے پھر نا جانا رے ہو آ کے پھر نا جانا رے چھم چھما چھم چھم راجہ بن کے آنا رے موہے لے کے جانا رے ہو موہے لے کے جانا رے چھم چھما چھم چھم چاندنی رات ہوگی تاروں کی بارات ہوگی پہلے پہلے پیار کی چاندنی...
  7. نبیل

    دوگانا اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے

    [ame] اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں، موجوں کی روانی ہے اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں، موجوں کی روانی ہے کچھ پا کر کھونا ہے، کچھ کھو کر پانا ہے جیون کا مطلب تو، آنا اور جانا ہے دو پل کے جیون سے، اک عمر چرانی ہے اک پیار کا نغمہ...
  8. نبیل

    او میرے سونا رے سونارے سونارے

    http://www.youtube.com/watch?v=ebY68OnSSow او میرے سونارے سونارے سونارے دے دوں گی جان جدا مت ہو نا رے میں نے تجھے بڑی دیر میں جانا ہوا قصور خفا مت ہونا رے او میری باہوں سے نکل کے تو اگر میرے رستے سے ہٹ جائے گا تو لہرا کے، ہو بل کھا کے میرا سایہ تیرے تن سے لپٹ جائے گا تم چھڑاؤ...
  9. نبیل

    آشا بھوسلے چرا لیا ہے تم نے جو دل کو، نظر نہیں چرانا صنم

    [ame] چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم او، لے لیا دل، او میرا دل ہائے دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم بدل کے میری تم زندگانی کہیں بدل نہ جانا صنم بہار بن کے آؤں کبھی تمہاری دنیا میں گزر نہ جائے یہ...
  10. نبیل

    مکیش اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول

    [ame] اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول دوجے کے ہونٹوں پر دے کر اپنے گیت کوئی نشانی چھوڑ، پھر دنیا سے ڈول اک دن بک جائے گا ماٹی کے مول جگ میں رہ جائیں گے پیارے تیرے بول انہونی پت میں کانٹے لاکھ بچھائے ہونی تو پھر بھی بچھڑا یار ملائے یہ برہا، یہ دوری دو پل کی...
  11. نبیل

    ایم کیو ایم اور فوج - جنم جنم کا ساتھ

    ایم کیو ایم جنرل ضیاءالحق اور ایجنسیوں کی تخلیق کردہ جماعت تھی جو کہ سندھ کے شہری علاقوں میں پیپلز پارٹی کا زور توڑنے کے لیے منظر عام پر لائی گئی تھی۔ 1986 میں ایک طالبہ بشری زیدی کی ایک ٹریفک حادثے میں ہلاکت کو بہانہ بنا کر کراچی پر جس مافیا کا قبضہ کروایا گیا وہ اب تک جاری ہے۔ کراچی اور...
  12. نبیل

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    9 اپریل کو کراچی میں ظلم اور بربریت کا ایک نیا انداز سامنے آیا جب چھ افراد کو زندہ جلا کر مار دیا گیا۔ اس کے ذمہ دار افراد بھی کبھی نہیں پکڑے جا سکیں جیسے کہ 12 مئی 2007 کی قتل و غارت گری کے ذمہ داروں پر کسی نے ہاتھ نہیں ڈالا تھا۔ الٹا اس وقت کے حکمرانوں نے سٹیج پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے مکے دکھائے...
  13. نبیل

    جیش محمد کے چھ ارکان گرفتار

    حوالہ: بی بی سی اردو مکمل خبر پڑھیں۔۔ اسی دہشت گرد گروہ کے کچھ لوگ آن لائن فورمز پر بھی لٹیرے پن اور قتل و غارت گری کو گلیمورائز کرکے اسے جہاد کا نام دیتے ہیں۔
  14. نبیل

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    حوالہ: مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک (بی بی سی اردو) فرزندان توحید کو ایک اور توہین رسالت کے ملزم کی ہلاک مبارک ہو۔ اس فورم پر کچھ دوست ایسے واقعات کے بارے میں تحقیقی مقالہ لکھ رہے تھے۔ وہ اپنے مقالے میں اس واقعے کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔ ملزم کو ہلاک کرنے والوں کے نام یقیناً تاریخ...
  15. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری پر تبصروں، تجاویز، اور سوالات کے لیے اس ربط پر تشریف لائیں۔ السلام علیکم، اس تھریڈ پر جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی۔ اس کا طریقہ وہی ہوگا جیسا کہ اردو پریس یعنی اردو ورڈ پریس کی تیاری کے دوران اپنا گیا تھا۔ اردو پریس کی...
  16. نبیل

    جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری ۔ تبصرے اور سوالات

    السلام علیکم، اس تھریڈ پر جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری سے متعلق تبصرے اور سوالات پوسٹ کیے جائیں گے۔
  17. نبیل

    نور جہاں لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم

    یہاں پر اوریجنل گانا ہے لیکن پورا نہیں ہے: جبکہ اس ربط پر یہی گانا نصیبو لال کی آواز میں موجود ہے: (ربط نکال گیا :() لٹ الجھی سلجا جا را رے بالم لٹ الجھی سلجا جا را رے بالم میں نا لگاؤں گی ہاتھ رے چاند سے مکھڑے پہ ناگن زلفیں چاند سے مکھڑے پہ ناگن زلفیں چاہے ڈسیں ساری رات رے لٹ...
  18. نبیل

    رفیع تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد

    [ame] تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم، آج کے بعد تیرے ملنے کو نہ آئیں گے صنم، آج کے بعد تیری گلیوں میں۔۔ تو میرا ملنا سمجھ لینا اک سپنا تھا تجھ کو اب مل ہی گیا جو تیرا اپنا تھا تو میرا ملنا سمجھ لینا اک سپنا تھا تجھ کو اب مل ہی گیا جو تیرا اپنا تھا ہم کو دنیا میں سمجھنا نا صنم، آج کے بعد...
  19. نبیل

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    اگر کسی حکومت کے عزائم کا ارادہ اس کی ابتدائی تقرریوں کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے تو پاکستان کی نئی حکومت نے بلاشبہ اپنی پہلی تقرری سے ہی ایک بدترین دور کی بنیاد رکھ دی ہے۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پہلی تقرری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہی پاکستان کے سب سے بڑے انتظامی عہدے پر سب سے بدنام اور...
  20. نبیل

    اردو پریس 2.5 کے لیے تجاویز

    اب جبکہ ورڈپریس 2.5 منظر عام پر آ گیا ہے تو اردو پریس کو اس ورژن پر اپگریڈ کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔ اس تھریڈ‌ پر میں اردو پریس کے ورژن 2.5 کے لیے تجاویز اکٹھی کرنا چاہتا ہوں۔ اردو پریس کے پہلے ورژن میں چند خامیاں دیکھنے میں آئی ہیں جنہیں اگلے ورژن میں دور کر لیا جانا چاہیے۔...
Top