دو نئے زمرہ جات!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا فورم کی ذیل میں پروگرامنگ اور موبائل کمیونیکیشن کے زمرہ جات کا اضافہ کیا ہے اور ساتھ ہی اس کٹیگری کا نام اردو کمپیوٹنگ سے بدل کر اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کر دیا ہے تاکہ یہ زیادہ موضوعات کا احاطہ کر سکے۔
اپڈیٹ: میں نے روز مرہ کے منتخب موضوعات کی ذیل میں ماحولیات فورم کا اضافہ بھی کر دیا ہے۔

والسلام
 
Top