ویژوئل سٹوڈیو 2008 ایکسپریس ایڈیشن ڈاؤنلوڈ‌ کریں

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ویژوئل سٹوڈیو کا ایکسپریس ایڈیشن کبھی استعمال نہیں کیا۔ اصل ورژن کی نسبت تو ایکسپریس ایڈیشن محدود ہی ہوگا۔ لیکن یہ سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کی نوعیت پر منحصر ہے کہ اس کے لیے کس قسم کا ٹول درکار ہے۔ ایسے بہت سے پراجیکٹس ہوں گے جن کے لیے ویژوئل سٹوڈیو اور ایس کیو ایل سرور کے ایکسپریس ایڈیشن ہی کافی ہوں گے۔
 
Top