گپ شپ

  1. عبدالقدیر 786

    آئیں گپ شپ کریں

    اِس لڑی میں کوئی موضوع نہیں ہے بس آذادانہ گفتگو کرنی ہے جس موضوع پر چاہیں گفتگو کرسکتے ہیں کبھی کبھی انسان کا باتیں کرنے کا مونڈ ہوتا ہے پر کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کہاں سے شروع کرے تو کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے بس آئیں اور لکھتے جائیں
  2. سید رافع

    افواہیں

    سنی سنائی بات جھوٹ ہے۔ اس لڑی میں آپ افواہیں یعنی سنی سنائی باتیں لکھ سکیں گے تاکہ بقیہ شہر اور لڑیاں افواہوں سے محفوظ رہیں۔ اس لڑی کی کوئی بات لڑی سے باہر کاپی پیسٹ نہ کریں تاکہ ہم سب اطمینان سے رہیں۔ :) سو یہ رہی پہلی بات: کیا یہ خبر درست ہے کہ فائزر کی دوسری شاٹ کے ساتوں دن کمر کے نیچے درد...
  3. Haider Sufi

    پوچھئیے یا بتلائیے

    پڑھنے بیٹھو تو نیند کیوں آتی ہے؟
  4. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    آج یہ شعر پڑھا ۔ ہنسی بھی آئی اور حیرت بھی ہوئی کہ ایسا کیا لکھ دیا مومن بھیا نے۔ :) کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں مومن خاں مومن
  5. ز

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    الجھنوں کے پیکر اگر اپنی ہر الجھن کو ایک بلبلہ بنا کر یہاں اس لڑی میں اڑا دیں اور خوب تر تو یہ خود ہی بلبلہ پھاڑنے کی سوئی بھی ساتھ لائیں نہیں تو کوئی اور محفلین اس بلبلے کو پھاڑے ۔ بلبلہ : درد حقیقت ہے۔ لگتا ہے سب سے بڑی حقیقت دردہے۔یہ درد ڈر پیدا کرتا ہے، ڈر غلام بناتا ہے اور ہم سے وہ سب کچھ...
  6. جاسمن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔ یہ دھاگہ اِس لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔ بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔ آئیں باتیں کریں۔
  7. عبدالقدیر 786

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    سوال : اگر آپ کو کہا جائے کہ پوری زندگی ایک ہی کھانا کھاو تو آپ کون سا کھانا کھانا پسند کریں گے :coffee1::cake:
  8. لاریب مرزا

    سندباد جہازی سے باتیں

    خوب نام رکھا جاسمن آپی! عثمان بھائی!! تو گویا آپ زیادہ وقت سمندر پہ پائے جاتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ سمندر پہ سفر کرنا خاصا خطرناک ہے۔ یہ بتائیے کہ کبھی طوفان وغیرہ آیا کسی سفر کے دوران؟؟ یا کوئی غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہو۔ بھئی اس موضوع پر ایک الگ دھاگہ ہونا چاہیے۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    اشتہاری کوچہ

    اس دنیا کے اصول بہت عجب ہیں۔ جب کوئی شخص سزا یا قید کاٹ کر آبھی جاتا ہے۔ تو اس کی تصویر تھانے کی دیوار پر لٹکی رہتی ہے۔ جیلر کے رجسٹر میں اس کا اندراج ہوا رہتا ہے۔ کبھی کسی کو تھانوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہو۔ تو وہاں اشتہاریوں کے بورڈ پر تصاویر لگی ہوتی ہیں، ان افراد کی جن کا آنا جانا لگا رہتا...
  10. Muhammad zubair

    بلاگر انفارمیشن

    السلامعلیکم دوستو اور بھائیو میں نے آپ سب کی دعاؤں اور مشوروں سے ایک چھوٹا سا بلاگ بنایا هے آپ سب سے گزارش هے که ایک بار اس کا وزٹ لازمی کریں اور اپنی مفید مشوروں سے آشنا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ http://zubairchinioti.blogspot.co.uk/?m=0 نبیل اسد
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (اے محفلینِ باکمال:)) اردو محفل کی کینٹین میں آپ سب کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔(پُرجوش استقبال:)) امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (حال احوال:)) یہاں آپ کو کھانے پینے کی ہر قسم کی چیز مل جائے گی۔۔۔ (حلال:)) ہنسئے ، مسکرائیے اور ہوجائیے خوشیوں سے۔۔۔ ۔۔۔...
  12. محمد علم اللہ

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    میں نے آج سے تقریبا پندرہ دن قبل جوش میں آ کر استاد صاحب سے کہہ تو دیا کہ میں ضرور آپ سے ملاقات کروں گا، خواہ اس کے لئے مجھے علی گڈھ ہی کیوں نہ آنا پڑے۔ استاد محترم نے بڑی خوشی کا اظہار فرمایا، لیکن سچ پوچھئے تو یہ ایام اور دنوں کے بہ نسبت کچھ زیادہ ہی مصروفیت میں گزرے اور میں نہ تو علی گڑھ جا...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹیگ والی گپ شپ

    اس دھاگے میں ہر ایک کو گپ شپ کی مکمل اجازت ہے، مگر ہر مراسلے میں فورم کے کسی نہ کسی شریک کو ٹیگ کرنا ضروری ہے۔ شمشاد
  14. محمد علم اللہ

    مبارکباد میری سالگرہ

    کہتے ہیں وقت گذرتے پتہ نہیں چلتا ۔یہ تو برف کے مانند پگھل جاتاہے ۔اور ایک دن مکمل پگھل کر اپنا وجود کھو دے گا ۔ میں نے بھی ایسے ہی آج اپنی زندگی کے چوبیس بہاریں کھو دیں ۔پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں حسرت و مایوسی اور اپنی ناکامی پر رونا آتا ہے آگے دیکھتا ہوں تو منزل دور بہت دور نظر آتی ہے ۔بس خدا ہی...
  15. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    ماشاءاللہ اردو محفل میں اور اب پائتھون سیکھنے والوں میں اتنے سارے خوش مزاج اور ہنس مکھ لوگ ہیں کہ اس دھاگے کے بغیر گزارا ممکن نہیں ہے۔ یہاں ہر طرح کی گپ شپ کیجے۔ اور دوسرے موضوعاتی دھاگوں میں جو غیر متعلقہ پوسٹس ملیں اُن کو بھی منتظمین اس دھاگے میں ضم کرتے جائیں۔ :) سو اب جو دل چاہے کہیے...
  16. تعبیر

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    السلام علیکم دوستوں :) اس ہفتے کے مہمان کی کامیابی اور پسندگی کے بعد میں ایک بار پھر ایک نئے ٹاپک کے ساتھ امید ہے کہ اس میں بھی آپ سب میرا ساتھ دینگے اور حوصلہ افزائی کرینگے۔شکریہ شکریہ :grin: ٹاپک کے بارے میں آپ کی طرف سے سجھاؤ ، تنقیدوتبدلیوں اور کمنٹس کا بے صبری سے انتظار رہے گا اور اگر...
  17. فرحت کیانی

    گپ شپ- خالد بزمی

    مرغی کے سونے کے گہنے بطخ نے شادی پر پہنے ہاتھی نے وہ ناچ دکھایا جو سب لنگوروں کو بھایا بُلبُل نے جو کھیر پکائی سب چڑیوں نے مل کر کھائی بلی نے جب شیر کو پکڑا گیڈر نے چیتے کو جکڑا مور کے پاس تھے گرم پکوڑے سب بگلے کھانے کو دوڑے کوے نے کی کائیں کائیں مینڈک بولا ، مل کر گائیں کوئل بولی،...
  18. نبیل

    فارسی بات چیت

    فورم پر عربی زبان کی مشق کرنے کے لیے عربی بول چال کے عنوان سے ایک تھریڈ موجود ہے۔ اس سے میرے ذہن میں خیال آیا ہے اسی طرز پر فارسی میں گفتگو کے لیے بھی ایک تھریڈ شروع کیا جائے۔ اس فورم پر کئی فارسی دان موجود ہیں۔ میری طرح کے معمولی شدھ بدھ رکھنے والے بھی اس میں شریک ہو سکتے ہیں۔ :) میں گفتگو کا...
  19. شمشاد

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    حسن نے بھی دو ماہ ہو گئے ہیں آدھا کام کر کے چھوڑ دیا تھا۔ ربط تو دے دیا تھا لیکن نیا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا۔ س) یہ حسن ایسا کیوں کرتا ہے؟
Top