ٹیگ والی گپ شپ

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس دھاگے میں ہر ایک کو گپ شپ کی مکمل اجازت ہے، مگر ہر مراسلے میں فورم کے کسی نہ کسی شریک کو ٹیگ کرنا ضروری ہے۔
    شمشاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وجی صاحب کیا حال ہیں؟
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ٹیگ کی بجائے مینشن کرتے جائیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا مطلب بھائی قیصرانی صاحب۔
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ جو ہم نام لے کر مخاطب کرتے ہیں نا، اسے اصل میں مینشن کہا جاتا ہے نہ کہ ٹیگ۔ تو وہی بات کی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا جناب قیصرانی صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں بھی یہی سمجھتا رہا تھا جناب، پھر ابن سعید بھائی نے تصحیح فرمائی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محمداحمد صاحب بھی کافی ذکی لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محمد اسامہ سَرسَری بھائی۔۔۔! جناب بھی کافی خوش گمان واقع ہوئے ہیں۔ :)

    ویسے آپ کے دستخط اتنے سارے روابط اور کھلتے گلابوں کے ساتھ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ اتنے سارے روابط میں کیا کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد احمد بھائی ان کو چاہیے تھا کہ کچھ گلاب، کچھ موتیا، کچھ رات کی رانی اور کچھ دن کا راجہ لگاتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بالکل شمشاد بھائی ! ایسا ہی ہونا چاہیے تھا لیکن موصوف اپنے کام سرسری طور پر کرنے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔ ( از راہِ مذاق لکھا ہے ورنہ سرسری بھیا کا دستخط بڑا منظم نظر آتا ہے۔ :) )
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مشورہ اور تعریف پر متشکر ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وجی بھائی کو بھی مدعو کر لیتے ہیں۔
     
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں تو عینی شاہ اور کاشف عمران صاحب کو بلانے کی سوچ رہا تھا۔ کتنی اچھی لگے گی ٹیگ والی مسکراتی شاعری۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    کر دیا یوں آپ نے ہمیں ٹیگ سرسری
    لیں آ ہی گئے ادھر کیا یاد سرسری
    آتا نہیں ہمیں کرنا یہاں ٹیگ کسی کو
    کریں اب کیا ذرا بتائیں تو سرسری :p
    انکل آپکے نام کے ساتھ بھائی نہیں لگایا ۔۔سوری فار دیٹ ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کے اشعام کا جواب دینے کے لیے ہم دعوت دیتے ہیں جناب کاشف عمران صاحب کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مدھو آپا کو بُلانا تھا اس کی شاعری پر تبصرہ کرنے کے لیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful

اس صفحے کی تشہیر