فورم پر عربی زبان کی مشق کرنے کے لیے عربی بول چال کے عنوان سے ایک تھریڈ موجود ہے۔ اس سے میرے ذہن میں خیال آیا ہے اسی طرز پر فارسی میں گفتگو کے لیے بھی ایک تھریڈ شروع کیا جائے۔ اس فورم پر کئی فارسی دان موجود ہیں۔ میری طرح کے معمولی شدھ بدھ رکھنے والے بھی اس میں شریک ہو سکتے ہیں۔ میں گفتگو کا آغاز کیے دیتا ہوں۔ اگر کوئی غلطی کروں تو اس میں اصلاح فرما کر شکریے کا موقع عطا کریں۔ این گفتگو را در زبان فارسی آغاز میکنم۔ امید دارم کہ خیلی دوستان شریک خواہند شد۔
سلام علیکم آقای نقوی خیلی خوش آمدید ۔ من از شما گذارش میکنم لطفاً در اینجا ھم توجہ داشتہ باشید ، فکر میکنم فعلاً مثل شما نفر دیگر نداریم کہ مسئولیت آنرا داشتہ باشد ۔ اگر توانستی یک کلاس فارسی آغاز کنید ۔ متشکرم
خواہر گرامی علیکم السلام بندہ در خدمتگذاری حاضرم. ہر آنچہ در توان دارم، تقدیم محفل می کنم. کلاس نیاز بہ استاد دارد، و بندہ لیاقت استادی ندارم. ولی باز ہر خدمتی در توان داشتہ باشم می کنم. با تشکر
ارے نہیں برادرم میں تو فارسی کا ایک جملہ بھی نہیں لکھ سکتا نہ بول سکتا، حیلہ کیسا مثلاً جو ابھی لکھنا چاہ رہا ہوں اسکے ساتھ 'ترکی نمی دانم' والا معاملہ ہے۔ میری دسترس صرف فارسی شاعری تک ہے جو میں اپنے مختلف ٹوٹکوں کی وجہ سے سمجھ جاتا ہوں، جن میں عروض اور لغات کے ساتھ 'چھیڑ خوانی' بھی شامل ہیں۔ اس تھریڈ میں 'زبانِ غیر سے شرحِ آرزو' کرنے کیلیے معذرت خواہ ہوں مگر کیا کروں کہ بہانے نہیں بناتا ما را بہ غمزہ کُشت و قضا را بہانہ ساخت خود سوئے ما ندید و حیا را بہانہ ساخت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! من می خواهم فارسی یاد بگیرند ، اما من فکر می کنم شما متخصص در زبان فارسی. این احکام از گوگل را ترجمه کنید.
ابن سعید، این مصادر ہا را خود ایجاد کردید۔ لطفاً اینہا را گردان کنید۔ آقائے اعجاز اختر، مرا این حال است کہ توانم خوشی را در زبان فارسی اظہار کنم ولے نمی توانم غم را در زبان فارسی اظہار کنم۔
چرا از آن شما نیاز به ترجمه به انگلیسی؟ برادر خوب من به شما راه حل بیان کنید. برو به این وب سایت :http://translate.google.com.pk/?hl=en&tab=wT#