مبارکباد میری سالگرہ

محمد علم اللہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2013

  1. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کہتے ہیں وقت گذرتے پتہ نہیں چلتا ۔یہ تو برف کے مانند پگھل جاتاہے ۔اور ایک دن مکمل پگھل کر اپنا وجود کھو دے گا ۔ میں نے بھی ایسے ہی آج اپنی زندگی کے چوبیس بہاریں کھو دیں ۔پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں حسرت و مایوسی اور اپنی ناکامی پر رونا آتا ہے آگے دیکھتا ہوں تو منزل دور بہت دور نظر آتی ہے ۔بس خدا ہی سے مدد کا طالب ہوں۔

    اس موقع پر میں دور و نزدیک کے ان تمام دوستوں اور محبین کاشکریہ ادا کرتا ہوں۔جنھوں نے مجھے اپنے دلپذیر چاہتوں کاپیغام ارسال کیا ۔دعائیں دیں اور اپنی نیک تمناں اور خواہشوں کا اظہار کیا ۔خواہ وہ ایس ایم ایس کے ذریعہ ہو،میل کے ذریعہ یا پھر فون و زبانی۔

    بلاشبہ فطرت کے ڈھیر سارے تحفوں میں سے خوبصورت تحفہ مخلص اور قدر دان دوست بھی ہوتے ہیں جو منزل تک پہنچنے میں رہبری کرتے اورترقی کی جانب بڑھنے میں ہمیشہ مدد رہنمائی اور مدد کرتے ہیں، انکا ساتھ کبھی بھی تھکاٹ کا احساس ہونے نہیں دیتا۔ مجھے لکھتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ مجھے آپ جیسے بے شمار دوست اور محبین ملے ہیں جو دکھ سکھ، خوشیاں تقسیم کرتے ہوئے فاصلے سمیٹ رہے ہیں۔

    ایک مرتبہ تمام کا پھر شکریہ
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  2. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سالگرہ مبارک ہو علم اللہ بھائی :)
    محنت کرتے رہے انشاء اللہ جلد منزل ہاتھ آئے گی
     
  3. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سالگرہ مبارک ہو - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
     
  4. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    مبارک ہو بہت بہت سالگرہ۔ خوش رہیں سدا۔
     
  5. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
  6. عبدالقدوس راشد

    عبدالقدوس راشد محفلین

    مراسلے:
    487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت مبارک ہو @علم اللہ بھائی
    اللہ آپ پر ہزاروں رحمتیں‘برکتیں اور نصرتیں نازل فرمائیں۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو سالگرہ مبارک ہو اصلاحی صاحب
     
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    سالگرہ مبارک ہو بھائی۔۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائیں آمین۔
     
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    وارث بھائی اتنے دنوں بعد!!:)
     
  10. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    سالگرہ کی بہت مبارک ہو بھائی
     
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
     
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی علم ہی کل ہوا تھا، خیر قبول فرمائیے دیر ہی سے سہی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سالگرہ مبارک ہو اصلاحی صاحب۔
     

اس صفحے کی تشہیر