عزیزامین اگست 30، 2015 تجمل صاحب یہ تو دوستانہ گپ ہے مجھے پتہ ہے میرے اور زین صاحب کے سوچنے کا انداز الگ الگ ہے
عائشہ عزیز اپریل 1، 2013 اپسس زین بھیا میں نے کبھی آپ کے کوائف نامہ پر تبصرہ کیا؟ نہیں ناں! اچھا تو اب کر دیتی ہوں۔ ویسے بھی جس کے کوائف نامے پر جاؤ وہاں لکھا ہوتا ہے۔۔ کچھ لکھیں۔۔ اب بندہ کتنا کچھ لکھے بھلا!
اپسس زین بھیا میں نے کبھی آپ کے کوائف نامہ پر تبصرہ کیا؟ نہیں ناں! اچھا تو اب کر دیتی ہوں۔ ویسے بھی جس کے کوائف نامے پر جاؤ وہاں لکھا ہوتا ہے۔۔ کچھ لکھیں۔۔ اب بندہ کتنا کچھ لکھے بھلا!