نتائج تلاش

  1. زین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مبشر زیدی کی فیس بک گروپ میں تحریر اردو کے کئی محبان ہیں جو قدیم اور یادگار کتابوں کو نستعلیق فونٹ میں کمپوز کرکے اور خوبصورت سرورق بناکر ای بکس کی صورت میں پیش کررہے ہیں۔ یہ کون لوگ ہیں، میں نہیں جانتا۔ کتابوں پر کوئی پتا موجود نہیں۔ صرف اتنا درج ہے کہ یہ اراکین ادبیات عالیہ کی پیشکش ہے۔ ایک...
  2. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جہاں بھی ہیں اللہ انہیں خوش رکھے آپ سنایے میں تو فی الحال چھٹیاں انجوائے کررہا ہوں ہوسکتا ہے کراچی آجاؤں دو ہفتے بعد
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس بہن الحمد اللہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں؟ شمشاد بھائی نے سب کو واپسی کی راہ دکھادی ہے
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ کی محفل میں واپسی سے خوشی ہوئی۔ اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں۔ جی الحمداللہ بڑی بیٹی مریم ساڑھے چار سال کی ہوگئی ہے۔ جاب اچھی جارہی ہے۔ آجکل سالانہ چھٹیوں کا لطف اٹھا رہا ہوں آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
  5. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی اب تو کئی برس ہوگئے
  6. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    فہیم اور ملائکہ کو مس کررہا ہوں
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  8. زین

    میری سالگرہ اور اظہارِ تشکر

    سالگرہ مبارک
  9. زین

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    اناللہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت اور درجات بلند فرمائے ۔
  10. زین

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    آپ چند ہفتوں کی بات کررہے ہیں جبکہ امریکہ اٹھارہ سالوں سے افغانستان میں موجود ہے امریکا نے ان اٹھارہ سالوں میں منشیات کی فیکٹریوں کیخلاف بہت محدود کارروائی کی ہے
  11. زین

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    دو یا تین
  12. زین

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    امریکا یا اس کی اتحادی افواج نے گزشتہ اٹھارہ سالوں میں افغانستان میں منشیات کے اڈوں بالخصوص ہلمند صوبے میں منشیات کے بڑے بڑے مراکز کیخلاف کیا کارروائی کی؟
  13. زین

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یاک کے گوشت کا ہریسہ اور سُپرا یاک کے گوشت کا ہریسہ اور سُپرا
  14. زین

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    جب یہ دھاگا شروع ہوا تھا تب کنوارے تھے اب ماشاء اللہ دو بچے (ایک بیٹی اور ایک بیٹا) ہیں۔ مزید کی خواہش ہے
  15. زین

    اقتباسات پروف ریڈر پر لطیفے

    کوئٹہ کے ایک اخبار میں اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کو "صوفی منان" لکھا گیا
  16. زین

    تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے
  17. زین

    مبارکباد خوشخبری

    ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا کرے۔
  18. زین

    میرا کیفیت نامہ

    اور کوئٹہ میں کیبل پر نیوز ٹی وی چینلز کی نشریات بحال ہوگئی ہیں
  19. زین

    میرا کیفیت نامہ

    معلوم نہیں مرکزی حکومت کو یہ مشورہ کس نے دیا ۔ سنا ہے وزیراعظم نے چینلز کی نشریات بند کرنے کی منظوری دی تھی۔ پیمرا کا مؤقف ہے کہ دھرنے کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن کی لائیو کوریج اور گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر نیوز چینلز کو بند کیاگیا۔ اب پیمرا نے نشریات پانچ بجے تک بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Top